محمد عامر نے نوجوان کرکٹرز کیلئے اچھی مثال نہیں چھوڑی : کامران اکمل

لاہور(آن لائن) کامران اکمل نے محمد عامر کی ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ کو غلط فیصلہ قرار دیدیا۔جمعہ کو ایک انٹرویو میں کامران اکمل نے کہا کہ پیسر نے نوجوان کرکٹرز کیلئے کوئی اچھی مثال نہیں چھوڑی‘محمد عامر نے صرف 27 سال کی عمر میں ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنیکا…

بشارالاسد ادلب میں مشروط جنگ بندی پر تیار عملدرآمد شروع ،روس کا خیرمقدم!

نیویارک /ماسکو/دمشق(این این آئی)شامی حکومت نے شمال مغربی علاقے ادلب میں مشروط جنگ بندی پرآمادی کا اظہار کیا ہے اورکہاہے کہ ادلب کو اسلحہ سے خالی علاقہ قرار دینے کی روسی اور ترک تجویز کے بعد سرکاری فوج جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔دوسری جانب…

کراچی کے خوبرو ٹریفک اہلکار کے سوشل میڈیا پر چرچے

کراچی(سی پی پی)کراچی کی سڑکوں پرڈیوٹی دینے والے خوبرو ٹریفک پولیس آفیسر وقار علی سنجوانی اپنے اسٹائل اور خوبصورتی سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے جس کے بعد سوشل میڈیا پر بھی ان کے چرچے ہونے لگے۔ہوا کچھ یوں کہ ان کی گڈ لکس کی وجہ سے کسی…

پاکستان میں ایڈز کے 1 لاکھ 65 ہزار مریض، وزارت صحت کی رپورٹ میں خوفناک انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)وزارت صحت نے بتایا ہے کہ پاکستان میں ایڈز کے 1 لاکھ 65 ہزار مریض ہیں۔ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ وزارت صحت نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کراتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں ایڈز کے 1…

مقبوضہ کشمیر میں جھڑپ اور بارودی سرنگ دھماکے، بھارتی فوج کا بڑا جانی نقصان

سرینگر(اے این این ) مقبوضہ کشمیر میں مبینہ جھڑپ اور بارودی سرنگ دھماکے میں دو بھارتی فوجی ہلاک،3 زخمی،5نوجوان گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیان میں جمعہ کی صبح اس وقت ایک فوجی اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا جب…

مسئلہ کشمیر پر بات صرف پاکستان کے ساتھ ہوگی،بھارت

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر بات صرف پاکستان کے ساتھ ہوگی، مسئلہ کشمیر پاکستان کے ساتھ دو طرفہ معاملہ ہے۔…

شہباز شریف کاپارٹی لائن سے انحراف کرنے والے سینیٹرز پر سخت موقف اختیار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) صدر مسلم لیگ (ن )میاں شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی سینیٹرز کا اہم اجلاس ہوا جس میں سینیٹرز راجہ ظفر الحق، پرویز رشید، ڈاکٹر اصف کرمانی ،سینیٹر جاوید عباسی، سینیٹر مصدق ملک، مشاہد حسین سید اور مشاہد اللہ خان شریک…

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا گیس کے اضافی بل واپس لینے کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز) عوام کیلئے خوشخبری ہے کہ حکومت کا کہنا ہے کہ گیس کے بلوں میں جولائی 2019ء کے دوران کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے اور ساتھ ہی یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ گیس کے آنے والے اضافی بل واپس لئے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

صحافیوں، میڈیا ورکرز کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے، پرویز شوکت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین سے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (ورکرز برنا گروپ) کے صدر کی سربراہی میں آرآئی یو جے اور ایپنک کے عہدیداروں پرمشتمل وفد نے ملاقات کی۔ وزارت اطلاعات و نشریات اسلام…

آزادی صحافت پر پابندیاں کسی صورت منظور نہیں، پی ایف یو جے

اسلام آباد(فیصل اظفر علوی سے )ملک بھر میں میڈیا پر غیر اعلانیہ سنسر شپ اخبار کی تقسیم پر پابندی کیخلاف بدھ کو پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی کال پر پورے ملک میں صحافتی تنظیموں ،سول سوسائٹی اور وکلاء تنظیموں کے نمائندوں نے ڈان اخبار سے…