ہیجڑے ۔۔۔ تحریر:شعیب الطاف
شعیب صاحب اس ملک میں برادری ازم کو لے کر ہم سے زیادہ انتہا پسند کوئی نہیں، کیونکہ ہم اپنی فطری کمزوری کے باعث ایک برادری بلکہ ایک قوم کی حیثیت اختیار کر چکے ہیں ۔ اس نے سیگریٹ کا ایک لمبا کش لگا کر دھواں ہوا میں اڑایا۔ ہمار ی گلی میں کرایہ…