ہائیڈروجن سے چلنے والے ماحول دوست طیارے 2028 تک اڑائے جانے کا امکان

ایمسٹر ڈیم: فضائی سفر کو زیادہ سے زیادہ ماحول دوست بنانے کے لیے چھوٹے دورانیے کی پروازوں کے منصوبے کے تحت ہائیڈروجن کے ایندھن والے دنیا کے پہلے مسافر طیارے کی کمرشل پرواز ممکنہ طور پر آئندہ چھ برسوں کے اندر روٹرڈیم سے لندن تک اڑائی جا

ارجہ کے صحافیوں کے خلاف مقدمات کی شدید مذمت کرتے ہیں‘راجہ خالد محمود

ارجہ( نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی دھیرکوٹ و سابق امیدوار اسمبلی راجہ خالد محمود نے کہا ہے کہ ارجہ کے صحافیوں کے خلاف مقدمات کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ حق سچ لکھنے اور میرٹ کی دھجیاں اڑانے والوں کو چیلنچ کرنے والوں پر مقدمات بزدلی ہے۔ حلقہ

گستاخانہ بیان‘ پاکستان تحریک اتحاد کی ناموس رسالت ؐریلی

لاہور(بیورو رپورٹ)انڈیا میں بی جے پی کی جانب سے نبی کریمﷺ کے حوالے سے گستاخانہ بیان پر پاکستان تحریک اتحا د کے چیئرمین چوہدری اورنگزیب میں لاہور رائیونڈ روڈ سے تحفظ ناموس رسالت ریلی کا انعقاد کیا جس میں ملک کے طول و عرض سے مختلف مکتبہ فکر…

ارجہ کے صحافیوں کے خلاف بے بنیاد مقدمات کی مذمت کرتے ہیں‘راجہ فیصل آزاد

ارجہ(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن پونچھ ڈویژن کے صدر و سابق امیدوار اسمبلی راجہ فیصل آزاد نے کہا ہے ارجہ کے صحافیوں کے خلاف بے بنیاد مقدمات کی مذمت کرتے ہیں۔ صحافی معاشرے کی آنکھ ہوتے ہیں اور اگر انہوں نے ایڈھاک تقرریوں اور میرٹ کی پامالی

پنجاب کابینہ؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فی صد اضافے کی منظوری

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں صوبے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فی صد اضافے کی منظوری دے دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی کابینہ نے مالی سال 2022-23 کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی،

پہلی اہلیہ نے عامر لیاقت کیلئے مسجدِ نبویﷺ میں دعا کی ویڈیو شیئر کر دی

کراچی: عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ بشریٰ اقبال نےعامر لیاقت حسین کے لیے مسجدِ نبوی ﷺ میں خصوصی دعا کی ویڈیو شیئر کی ہے۔بشریٰ بی بی نے یہ ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے جوکہ خوب وائرل ہو رہی ہے، مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ

امپورٹڈ حکومت نے قبائلی اضلاع کیلیے بجٹ میں کچھ نہیں رکھا، عمران خان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی جانب سے قبائلی اضلاع کے لیے بجٹ میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ہماری

نیشنل پریس کلب کی ارجہ میں صحافیوں پرجھوٹی ایف آئی آر کی شدید مذمت

اسلام آباد:نیشنل پریس کلب کے صدر انور رضا، سیکرٹری خلیل احمد راجہ اور فنانس سیکرٹری نیئر علی نے باغ آزاد کے صحافیوں (راجہ طاہر گلزار،عامر نواز اور طاہر رشید)کیخلاف گورنمنٹ انٹر ڈگری کالج ارجہ کی لیکچرر کی جانب سے جھوٹی ایف آئی آر کے

روزانہ پانچ کلوگرام سونا پہننے والا ویت نامی نوجوان

ویت نام: ویت نام میں فاسٹ فوڈ اسٹال کے مالک کو بچپن سے ہی سونا پہننے کا شوق تھا اور اب وہ روزانہ 5 کلوگرام سونا پہن کر گھر سے باہر نکلتے ہیں۔34 سالہ ڈو گوک تھوان کو ’سیون بال‘ بھی کہا جاتا ہے اور انہوں نے ایک عرصہ قبل سونا خریدنا شروع کیا