بھارت میں گستاخی کیخلاف ساؤتھ افریقہ میں احتجاج

نیوکاسل (نمائندہ لیڈنگ نیوز)ساؤتھ افریقہ کے شہر نیو کاسل میں گستاخ رسول کے خلاف احتجاجاحتجاج کے قیادت پاکستان نیو کاسل کمیونٹی اور پاکستان ایسوسی ایشن نادرن نیٹال کے صدور نے کی نیوکاسل میئر اور کونسلر فضل کریم اور کونسلر ٹوسی نے خصوصی

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنی پوزیشن مزید مستحکم کرلی۔آئی سی سی کی نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق سری لنکا کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی شکست کے بعد

پاکستان سوشل سینٹر شارجہ، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا دوسرا گھر

دبئی (نمائندہ خصوصی) دبئی کی جڑواں ریاست شارجہ میں پاکستان سوشل سینٹر شارجہ کے نام سے ایک فلاحی ادارہ 1992 سے کام کر رہا ہے، جو شارجہ اور جنوبی امارات میں پاکستانیوں کی پہچان ہے اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے تین دہائیوں سےبرسر پیکار

کارکن بلدیاتی انتخابات کی تیاری ‘انتخابی فہرستوں پر گہری نظر رکھیں‘افتخار ایوب

دھیرکوٹ ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء راجہ افتخار ایوب خان نے کہا ہے کہ کارکن ازاد کشمیر بھر میں اور بالخصوص حلقہ دھیرکوٹ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے جامع حکمت عملی کے ساتھ صف۔ ندی کریں انتخابی فہرستوں پر گہری

ڈی جی آئی ایس پی آر کو سیاسی معاملات کی تشریح نہیں کرنی چاہیے، اسد عمر

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو سیاسی معاملات کی تشریح نہیں کرنی چاہیے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ بیرونی مداخلت کے الفاظ

محرم قوانین پر عمل نہ کرنے والی خواتین عازمین حج کی بے دخلی کا فیصلہ

ریاض: سعودی عرب میں رواں برس حج کے لیے آنے والی خواتین کے لیے محرم کے قانون پر سختی سے عمل کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے خواتین سے متعلق نیا سفری ہدایت نامہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق 45 برس سے

صحت مند افراد خوشیاں بانٹنے کیلیے خون کے عطیات دیں

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عطیہ خون کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ پاکستان کے صحت مند افراد مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو خوشیاں دینے کے لیے خون کے عطیات دیں۔عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ یہ

بااختیار افراد نے ای سی ایل قوانین میں ترمیم کرکے فائدہ اٹھایا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: تحقیقات میں حکومتی مداخلت پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ بااختیار افراد نے ای سی ایل قوانین میں ترمیم کرکے اس سے فائدہ اٹھایا۔عدالت عظمیٰ اسلام آباد میں ای سی ایل قوانین

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی یو اے ای کے سفیر حماد عبید ابراہیم سے ملاقات

دبئی(نمائندہ لیڈنگ نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی سے ملاقات ‘دونوں رہنمائوں کے مابین امور ہائے باہمی دلچسپی پر تبادلہ خیال‘تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی پاکستان اور وزیر

پاکستان کو خود کفیل بنانا میری ذمہ داری ہے، آصف زرداری

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو خود کفیل بنانا میری، پیپلزپارٹی اور اتحادی حکومت کی پہلی ترجیح ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ق کے وفاقی وزرا طارق بشیر چیمہ اور چوہدری سالک حسین نے سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے