چین سے دو ارب ڈالر واپسی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کی استدعا

اسلام آباد: پاکستان نے چین سے دو ارب ڈالر کے قرض کی واپسی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کی درخواست کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 4 ارب ڈالر کے چینی قرض اور کم از کم 3 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف قرض کو شامل نہیں

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی صدارت کا فیصلہ میاں محمد نواز شریف کرینگے ‘زبیر اقبال کیانی

لندن (نمائندہ خصوصی)سابق صدر آزاد کشمیر مسلم لیگ ن برطانیہ، سابق اوورسیز کمشنر و امیدوار برائے مجلس قانون ساز حلقہ ایل اے دس کوٹلی تین راجہ زبیر اقبال کیانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی صدارت کا فیصلہ میاں محمد

لانگ مارچ سے متعلق پولیس رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع، پی ٹی آئی قیادت ذمہ دار قرار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آئی جی اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دھرنے سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی جی اسلام آباد کی جانب سے جمع کروائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نے اسلام

وولو کاپٹر کی نئی برقی فضائی ٹیکسی کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز

بخسل: ایئر کرافٹ ساز کمپنی وولو کاپٹر نے اپنی نئی برقی ’فضائی ٹیکسی‘ کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز مکمل کرلی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وولو کنیکٹ نامی ایئر کرافٹ کاروباری شخصیات اور مسافروں کو شہری اور نواحی علاقوں میں سفر کے لیے

معروف سکالر ‘ممبر ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے

کراچی: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین طبیعت خرابی کے سبب انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے، وہ اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔اطلاعات کے مطابق عامر لیاقت حسین کے

ویمن ونگ پی ٹی آئی متحدہ عرب امارات کا“جتنا بڑا خواب اتنا بڑا انسان“کے عنوان کے تحت خواتین سیمینار

دبئی (نمائندہ خصوصی)ویمن ونگ پی ٹی آئی متحدہ عرب امارات کی جانب سے “جتنا بڑا خواب اتنا بڑا انسان“کے عنوان کے تحت خواتین کا سیمینار منعقد کیا گیا۔ تقریب کی میزبانی حمیرا نسیم ویمن سیکریٹری دبئی نے کی۔اسٹیج سیکرٹری کے فرائض سعدیہ طارق ویمن

وفاقی کابینہ نے ہفتے کی چھٹی بحال کردی، سرکاری فیول میں 40 فیصد کٹوتی کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ہفتے کی چھٹی بحال کردی، بازاروں کی جلد بندش سے متعلق سب کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ سرکاری فیول میں 40 فیصد کٹوتی کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

امریکا میں 2 سالہ بچے کی فائرنگ سے باپ ہلاک؛ ماں گرفتار

فلوریڈا: امریکا میں 2 سالہ بچے نے کھلونا سمجھ کر والد پر پستول چلا دی جس کے نتیجے میں 24 سالہ والد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ غفلت برتنے پر ماں کو حراست میں لے لیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں 2 سالہ بچے نے

شوٹنگ کے دوران صبورعلی کےخطرناک سٹنٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: اداکارہ صبور علی نے اپنے نئے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران کیے گئے ایک سٹنٹ کی ویڈیو شیئر کی ہے جوکہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر نئے ڈرامہ سیریل ’ نیہر’ کے ایک سین کی عکسبندی کے دوران پیش آنے واقعے کی ویڈیو شیئر

ہفتے میں 4 دن کام، 3 دن آرام‘برطانیہ میں تجربہ شروع

لندن: سرکاری ملازمین ہوں یا نجی اداروں کے کارکن، ایک ہفتے میں 4 دن کام اور 3 دن چھٹی کی پیش کش ہو تو کون لینا نہیں چاہے گا۔ ایسا ہی ایک تجربہ برطانیہ میں شروع کیا گیا ہے۔منصوبے کے مطابق 70 برطانوی کمپنیوں کے 3 ہزار 300 کارکن 6 ماہ تک ہفتے