مجھ پر غداری کا مقدمہ قائم کرکے راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے، عمران خان

بونیر: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ پر غداری کا مقدمہ قائم کرکے راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی اپنی کرپشن چھپاسکیں۔بونیر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ زرداری اس ملک

سعودی حکام نے روڈ ٹو مکہ منصوبہ شروع کرنے سے معذرت کرلی

اسلام آباد: عازمین حج کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے حجاز مقدس پہنچانے والا روڈ ٹو مکہ منصوبہ موخر کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی امیگریشن حکام کے وفد نے وقت کی کمی کے باعث منصوبے کے فوری آغاز نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے باعث

پاکستان کے تین ٹکڑے کا خواب دیکھنے والے کے دماغ اور سیاست کے 300 ٹکڑے ہوں گے، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کو اقتدار چلے جانے پر پاگل پن کے دورے پڑتے ہیں، پاکستان کے تین ٹکڑے کا خواب دیکھنے والے کے دماغ اور سیاست کے 300 ٹکڑے ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے

راجہ مہتاب اشرف پی ایف یو جے کے مرکزی نائب صدر منتخب

کراچی(نمائندہ خصوصی) راجہ مہتاب اشرف ’پی ایف یو جے کے مرکزی نائب صدر منتخب ،تفصلات کے مطابق پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (دستور)کے انتخابات برائے2022-24 اتوارکو کراچی پریس کلب میں منعقدہوئےملک بھر سے آئے ہوئے بی ڈی ممبران نے اپنا حق

اسرائیل کا دورہ کرنے والے پی ٹی وی اینکر کو برطرف کر دیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے پی ٹی وی اینکر کو برطرف کر دیا گیا ہے۔پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ فلسطین کی حمایت میں پاکستانی پالیسی میں کوئی تبدیلی آئی ہے

جو اپنی ضمانت پر گئے بھائی کو واپس نہ لا سکا وہ قوم کو کیا دے گا، شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جو شہباز شریف 50 روپے عدالتی اسٹامپ کی گارنٹی پر 4 سال میں اپنے بھائی کو واپس نہ لا سکا وہ قوم کو کیا دے گا۔اپنے ایک بیان میں سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ

عمران خان کو گرفتار کرنے کا خواب دیکھنے والے اپنی حکومت کی فکر کریں، پرویز الٰہی

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کا خواب دیکھنے والے اپنی حکومت کی فکر کریں۔اسپیکر پنجاب اسمبلی اور (ق) لیگ کے رہنما چوہدری پرویز الہیٰ نے اپنے بیان میں کہا ہے

امریکا میں پالتو کتے نے دنیا کے معمر ترین کتے کا اعزاز حاصل کرلیا

واشنگٹن: امریکی ریاست جنوبی کیرولینا سے تعلق رکھنے والا کتے کو دنیا کا معمر ترین کتا قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا بھر میں انوکھی اور حیرت انگیز چیزوں سے متعلق معلومات جمع کرنے والے ادارے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے جنوبی

ملاوٹ ایک زہر
"گلوبل ویلج "
تحریر :راجہ مدثر ارشاد

آزادکشمیر سپریم کورٹ میں جعلی دودھ کیس کی سماعت ہوئی۔جس پرچیف جسٹس سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم نے سختی سے ہدایات جاری کیں کہ دو نمبر دودھ آزاد جموں و کشمیر میں لانے اور بنانے والوں کو کسی صورت معاف نہ کیا جائے۔ سپریم کورٹ اس معاملہ میں کوئی

28ارب کے ریلیف پیکیج کا اعلان‘ایک کروڑ 40 لاکھ غریب گھرانوں کو فوری طور پر 2ہزار روپے ماہانہ دیے…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے 28 ارب روپے کے نئے ریلیف پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک کروڑ 40 لاکھ غریب گھرانوں کو فوری طور پر دوہزار روپے ماہانہ دیے جائیں گے، اس موقع پر وزارت عظمیٰ سنبھالنا کسی کڑے امتحان سے کم