عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین کو ہدف بنائیں، پرویز الہٰی

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائےعمران خان سیاسی مخالفین کو ہٹ کریں، ہم عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات میں بہتری کے لیے وہ اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار

راجہ منصور کا کارکنوں و عہدیداران کو لانگ مارچ کی تیاری کرنے کیلئے خط

اسلام آباد :راجہ منصور خان جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی آزادکشمیر نے آزادی مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے آزادکشمیر کے تمام مرکزی قائدین، عہدیداران اور کارکنان کو تحریری خط جاری کر دیا۔ السلام علیکم !جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان تحریک

شیخ محمد کا متفقہ انتخاب ملک کانیا جنم ہے

ابوظہبی(نمائندہ خصوصی)عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان کا متحدہ عرب امارات کے صدر کے طور پر متفقہ انتخاب اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ قوم سوچے سمجھے اہداف کے حصول کی مشعل آنے والی نسلوں کومنتقل کرنے کی خاطر ایک پرعزم اور مستقبل پر مبنی

اقوام متحدہ نے پاکستان کو خشک سالی سے متاثرہ ممالک میں شامل کرلیا

نیویارک: اقوام متحدہ نے خشک سالی سے متاثر ہونے والی فہرست میں پاکستان کو بھی شامل کرلیا ہے جس میں امریکا سمیت دیگر 22 ممالک بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے کنونشن برائے انسداد بنجرپن کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ

دبئی ائیرپورٹ کےذریعے رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں ریکارڈ13.6ملین مسافروں نے سفر کیا

دبئی،(ویب ڈیسک) دبئی انٹرنیشنل (DXB) کے ذریعے رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 13.6 ملین مسافروں نے سفر کیا جو 2020 کے بعد سے مصروف ترین سہ ماہی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دنیا کے مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ٹریفک کی بحالی میں تیزی آ

بسمہ معروف سیزن 23-2022 کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان برقرار

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بسمہ معروف کو سیزن 23-2022 کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔اس سیزن کے دوران پاکستان کو اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سمیت 25 میچز

محمد بن راشد کا عرب ٹریول مارکیٹ نمائش کا دورہ

دبئی(ویب ڈیسک) نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے کہا ہےکہ متحدہ عرب امارات اہم شعبوں کی ترقی اور توسیع کو تیز کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ متحدہ عرب امارات نے گزشتہ 50 سالوں میں سیاحت اور ہوابازی کے

نواز شریف سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات

اسلام آباد: نواز شریف سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق لندن میں مقیم مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کی، نواز شریف انتہائی گرم جوشی سے ملے اور شہباز شریف کو تھپکی بھی دی۔اس موقع پر

’روتی ہوئی بیوہ‘ کے طور پر دیکھنے کی خواہش رکھنے والوں کو نیتو کپور کا کرارا جواب

ممبئی: بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ نیتو کپور نے ان مخالفین کو کرارا جواب دے کر منہ بند کردیا جو انہیں ہمیشہ ’روتی ہوئی بیوہ‘ کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیتو کپور نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ بہت سے ناقدین تنقید کا

اقوام متحدہ میں ویٹو کا جواز فراہم کرنے کےحق میں قرارداد منظور

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سلامتی کونسل میں ویٹو کا حق استعمال کرنے کا جواز فراہم کرنے کے حق میں قرارداد منظورکرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کا حق استعمال کرنے کے لئے لازمی طورپرجواز فراہم کرنے