تحریک عدم اعتماد ، کھیل شروع ، پی ٹی آئی میں بغاوت عمران خان کیلئے مسئلہ بن گئی

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)پاکستانی سیاست میں ایک زبردست ہلچل مچی ہوئی ہے اور حزبِ اختلاف نے اب وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی ہے۔یہ فیصلہ اس بات کا اظہار ہے کہ متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں اتنے ووٹ جمع کرلیے

ہاتھوں کی زنجیر اب کھل گئی ، پہلا ہدف زرداری ہوگا، وزیر اعظم

کراچی (ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میرے ہاتھوں میں جو رنجیر بندھی ہوئی تھیں وہ اب کھل جائیں گی اور میرا پہلا ہدف آصف علی زرداری ہوں گے جو کافی عرصے سے میری بندوق کے نشانے پر ہے۔گورنر ہاوس کراچی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے

یو اے ای اور یو کے نے جنگلی حیات کی غیر قانونی تجارت میں رقم کی ممنوعہ ترسیل سے نمٹنے کے لیے ٹول کٹ…

ابوظہبی(نمائندہ خصوصی) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے جنگلی حیات کی غیر قانونی تجارت (آئی ڈبلیو ٹی) سے مالیات کی ممنوعہ ترسیل سے نمٹنے کے لئے برطانوی حکومت کے ساتھ مل کر مالیاتی اداروں کی مدد کے لیےٹول کٹ (رہنما ہدایات) کی تیاری پر کام کیا

حالات تیزی سے حکومت کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں، پرویز الٰہی

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ حالات تیزی سے حکومت کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے حکومت پنجاب کے وزرا نے ملاقات کی،

دنیا میں گٹھیا کے 53 کروڑ مریض ہوچکے ہیں، تحقیق

بیجنگ: چینی طبّی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں گٹھیا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور آج یہ بیماری ایک عالمی مسئلے کے طور پر سنگین سے سنگین صورت اختیار کرتی جارہی ہے۔گزشتہ تیس سال کے دوران دنیا بھر میں گٹھیا کے

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف عمدہ بیٹنگ، امام الحق کی پہلی ٹیسٹ سنچری

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی اوپنرز نے آسٹریلیا کیخلاف عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، امام الحق نے اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری بنالی جبکہ اظہر علی بھی ففٹی بنانے میں کامیاب ہوگئے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے

روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات میں بڑی پیشرفت

بیلاروس: روس اور یوکرین کے سفارت کاروں کے درمیان بیلا روس کی سرحد پر ہونے والے امن مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر ہوگیا جس میں ایک اہم نکتے پر فریقین نے اتفاق کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور یوکرین کے سفارت کاروں کے درمیان

تیسری عالمی جنگ ایٹمی اور زیادہ تباہ کن ہوگی، روسی وزیر خارجہ

جنیوا: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کیا ہے کہ اگر تیسری عالمی جنگ ہوئی تو وہ ایٹمی ہتھیاروں سے لڑی جائے گی اور زیادہ تباہ کن ہوگی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کونسل

حکومت کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ سب کو نوکریاں دے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ سب کو نوکریاں دے، نوجوانوں کو چاہیے کہ ہنر سیکھیں کاروبار کریں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مسلمانوں نے کئی سال تک

یونین کونسل رتنوئی کے بحالی پر ایکشن کمیٹی کے ساتھ کھڑے ہیں ‘اہلیان باغ

یواے ای (بیورورپوٹ)اتحاد کامیابی کی بنیادی سیڑھی ہے وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جو اتحاد اور اجتماعیت پر یقین کر کے منزل کی طرف سفر شروع کرتے ہیں۔ یونین کونسل رتنوئی کے بحالی پر یونین کونسل رتنوئی ایکشن کیمٹی کے تمام عہدے دارن ممبران اور عوام