فوج اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنے کی کوشش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ غلط معلومات اور پروپیگنڈے سے ریاست میں یکجہتی کو خطرات لاحق ہوتے ہیں، فوج اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنےکی کوشش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس

تحریک انصاف نے آزاد کشمیر میں سیاسی کلچر تباہ کردیا ہے سردار ارشاد

اسلام آباد (لیڈنگ نیوز )جموں کشمیر پیپلز پارٹی اوورسیز کے وائس چیئرمین سردار ارشاد نے اپنے ایک بیان میں کہا جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے صدر اور ممبر اسمبلی سردار حسن ابراہیم نے پارٹی کے سینئر لوگوں سے مشاورت کرکے آزاد کشمیر میں عدم اعتماد کا

تحریک عدم اعتماد ‘اسپیکر کی کارروائی کالعدم قرار، وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کا عمل روکنے کا حکم

مظفر آباد: آزاد کشمیر عدالت نے وزیراعظم کے انتخاب کی کارروائی کالعدم قرار دیتے ہوئے قائد ایوان کا انتخاب پیر تک روک دیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر کی عدالت عالیہ کے جسٹس شاہد بہار اور جسٹس سردار اعجاز نے قائد ایوان سے متعلق

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 83 روپے 50 پیسے اضافے کی سفارش

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی دو سفارشات منظوری کے لیے وزیراعظم کو ارسال کردی ہیں، جس میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 21 روپے تیس پیسے جبکہ جی ایس ٹی اور لیوی کے ساتھ فی لیٹر

ادنوک ایل اینڈ ایس اپنے شپنگ بیڑے میں  دو نئے ایل این جی جہازوں کا اضافہ کرے گا

ابوظہبی، (ویب ڈیسک) ابوظہبی نیشنل آئل کمپنی (ادنوک) کے شپنگ اور میری ٹائم لاجسٹکس ادارے، ادنوک لاجسٹکس اینڈ سروسز (ادنوک ایل اینڈ ایس) نے 1لاکھ 75ہزار کیوبک میٹر فی کس گنجائش کے حامل دوایل این جی جہازوں کی تعمیر کے معاہدے کا اعلان کیا ہے

زلفی بخاری کا برطانوی شہریت چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد (لیڈنگ نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے برطانوی شہریت چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ذلفی بخاری نے بیان دیا ہے کہ جب حکومت آئی تھی تب ہی کہہ دیا تھا کہ

متحدہ عرب امارات نے دنیا کی بہترین بین الاقوامی فینسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا :سالم القاسمی

دبئی(ویب ڈیسک) عرب اینڈ اماراتی فینسنگ فیڈریشنز کے صدر شیخ سالم بن سلطان القاسمی نے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے ورلڈ کیڈٹ اینڈ جونیئر فینسنگ چیمپئن شپ(دبئی 2022) کی میزبانی سے دنیا کی بہترین بین الاقوامی فینسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا ہے۔ان

روس سے تیل کی خریداری بھارت کے مفاد میں نہیں،جوبائیڈن کی مودی کو دھمکی

واشنگٹن / نئی دہلی: امریکی صدر جوبائیڈن نے بھارتی وزیراعظم کو خبردار کیا ہے کہ اگر روس سے مزید تیل خریدا تو یہ بھارت کے حق میں بہتر ثابت نہ ہوگا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ویڈیو لنک کے ذریعے بھارتی وزیراعظم نریندر

بھارت میں زرتاج گل جیسی سیاستدان کیوں نہیں؟ کمال آر خان زرتاج گل کے مداح

کراچی: بالی ووڈ اداکار اور فلمی تجزیہ نگار کمال راشد خان پاکستان تحریک انصاف کی رکن اور وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کے مداح بن گئے۔کمال راشد خان جو بھارت میں کے آر کے، کے نام سے بھی مشہور ہیں، اداکار ہونے کے ساتھ بالی ووڈ

تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی اسپیکر رولنگ نے نئی روایت قائم کی اور ایک نیا رستہ کھول دیا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ بظاہر عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے جا رہی تھی، لیکن جس دن ووٹنگ ہونا تھی اس دن رولنگ آ گئی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے اسپیکر رولنگ از خود