پاکستان مسلم لیگ (ن) متحدہ عرب امارات ویمن ونگ کی صدر فرزانہ کوثر کے اعزاز میں سوشل میڈیا ارکان کی…

دبئی (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) متحدہ عرب امارات ویمن ونگ کی صدر فرزانہ کوثر کے اعزاز میں سوشل میڈیا کے ارکان کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پر امارات میں سوشل میڈیا کو مزید فعال کرنے اور مستقبل کی منصوبہ بندی سے

سنی لیونی سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں کے ساتھ کیا کرتی ہیں؟

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں کے ساتھ کیا کرتی ہیں۔بدقسمتی سے سوشل میڈیا پر کی جانے والی تنقید جسے ’’سوشل میڈیا ٹرولنگ‘‘ بھی کہاجاتا ہے اب بہت عام ہوگئی ہے۔ یہ بات

خشک ہوا سے ڈھیروں پانی نچوڑنے والا فوم

آسٹن، ٹیکساس: امریکی سائنسدانوں نے فوم جیسا ہلکا پھلکا مادّہ (ہائیڈروجل) ایجاد کرلیا ہے جو خشک ہوا سے بھی پانی نچوڑ سکتا ہے۔ابتدائی تجربات میں اس ہائیڈروجل نے صرف 30 فیصد نمی والی ہوا سے ایک دن میں 5.87 لیٹر فی کلوگرام کی شرح سے پانی جذب

پشاور قصہ خوانی بازار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 30 نمازی شہید

پشاور: قصہ خوانی بازار میں واقع جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 30 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے معروف قصہ خوانی بازار کوچہ رسالدار میں واقع جامع مسجد میں ایک خودکش حملہ

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو ملا کو قومی حکومت قائم کی جائے‘سردار انور

امریکہ(نمائندہ خصوصی)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سیاسی شعبہ کے سابق سربراہ سردارانور ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان حکمرانوں کی ملی بھگت سے پہلے بھارتی مقبوضہ کشمیر سے 370..35A کا خاتمہ کیا اور پاکستان گلگت بلتستان کو اپنا صوبہ بنانے

جسٹس مجید ملک صاحب ایک ہمہ گیر شخصیت کے حامل ماہر قانون انصاف پسند جج

تحریر :سردار انور ایڈووکیٹ …اوصول پسند سیاستدان…ایک عظیم دانشور…جن کے ساتھ میری پہلی شناسائی اس وقت ھوئی جب میں نے 1996 میں بحثیت متحدہ طلباء محاذ کے چیرمین .مطالعہ کشمیر لازمی مضموں….کشمیر ٹیکسٹ بک بورڈ …کشمیر میڈیکل کالج …کشمیر بنک کے

تحقیقاتی ٹیم نے آریان خان کو منشیات کیس میں کلین چٹ دیدی

نئی دہلی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے پاس سے خصوصی تحقیقاتی ٹیم کو منشیات کے کوئی ثبوت نہیں ملے۔آریان خان منشیات کیس میں نئی پیش رفت ہوئی ہے۔ اس کیس کے حوالے سے تشکیل دی گئی خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے اپنی رپورٹ

جنگ کے بعد یوکرین پر بٹ کوائن کے عطیات کی بھرمار

یوکرین: یوکرین پر روسی جارحیت کے بعد اب تک اس کی حکومت، افواج اور غیرسرکاری امدادی اداروں کو کرپٹوکرنسی کی صورت میں خطیر رقم عطیہ کی جاچکی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ رقم دینے والے اکثر افراد اب تک نامعلوم اور گمنام ہیں۔بلاک چین اور کرپٹو کرنسی

آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل فاسٹ بالر حارث رؤف کورونا کا شکار

لاہور: آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل فاسٹ بالر حارث رؤف کورونا کا شکار ہوگئے۔آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم اہم فاسٹ بولر حارث رؤف سے محروم ہوگئی۔ حارث رؤف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، ان کا راولپنڈی بائیو سیکیور ببل

قرض مانگنے والوں کی عزت نہیں ہوتی ہمیں ملکی معیشت کو مضبوط بنانا ہوگا، عمران خان

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قرض مانگنے والوں کی عزت نہیں ہوتی ہمیں معیشت کو مضبوط بنانا ہوگا اپنی ایکسپورٹ بڑھانی ہوں گی جس کے لیے اوورسیز پاکستانیوں کو ملکی صنعتوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتا ہوں۔لاہور میں صنعتی پیکیج دینے کی