امریکا میں تمغۂ بہادری پانے والے پاکستانی نژاد مزاحمت پر راہزنوں کے ہاتھوں قتل

واشنگٹن: امریکا میں کار چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر پاکستانی نژاد عبدالرؤف کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں میری لینڈ کے علاقے آکس ہل میں راہزنوں نے پاکستانی نژاد شخص سے کار چھیننے کی

عمررسیدہ خواتین کی ہڈیوں کا بہترین محافظ؛ آلوبخارا

پینسلوانیا: دنیا بھر میں وافر اگنے والا پھل آلوچہ یا آلوبخارا خشک ہونے پر ہڈیوں کے لئے بہت مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ اگر عمررسیدہ خواتین اسے معمول میں شامل رکھیں تو ان کی ہڈیوں کی کثافت (بون ڈینسٹی) برقرار رہتی ہے۔اگرچہ آلوبخارا ہماری

امریکی ساحل پر سیکڑوں سال قدیم بحری جہاز کا ڈھانچہ برآمد

نارتھ کیرولینا: امریکی ساحل پر 1800 میں تیارکردہ ایک چھوٹے بحری جہاز کی باقیات ازخود نمودار ہوئی ہیں۔ اس سے قبل بھی یہ ساحل قدیم سمندری جہازوں کی وجہ سے ایک مشہورومقبول مقام رہا ہے۔تاریخی لحاظ سے یہاں سینکڑوں بحری جہاز ڈوبتے رہے ہیں کیونکہ

یوکرین کا روس کے 5300 فوجی ہلاک اور 29 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

کیف: یوکرین نے روس کے 5300فوجی ہلاک اور29 طیارے مارگرانے کا دعویٰ کیا ہے۔یوکرین کی نائب وزیردفاع ہنا ملاریا نے سوشل میڈیا پرجاری بیان میں دعویٰ کیا کہ 4 روز کی لڑائی میں روس کے 5300فوجیوں ہلاک ہوئے جبکہ 29 روسی طیارے مارگرائے۔انہوں نے مزید

سابق ملکۂ حسن نے یوکرین کے دفاع کے لیے اسلحہ اٹھا لیا

کیف: یوکرین سے تعلق رکھنے والی سابق ملکۂ حسن روس کے خلاف اور اپنے ملک کے دفاع کے لیے اسلحے کے ساتھ میدان میں آگئیں۔روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے حکم پر دو روز قبل روسی فضائیہ نے یوکرین کے متنازع علاقے پر بمباری کی اور پھر فوج نے کیف کی

متحدہ عرب امارات نے ایتھوپیا کے علاقے ٹیگرے کیلئے امدادی سامان بھیج دیا

ابوظبی، 26 فروری،2022 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایتھوپیا کے Tigray خطے میں 35 ٹن کھانے پینے کی اشیاء سے بھرا ایک طیارہ بھیجا ہے۔ ایتھوپیا میں متحدہ عرب امارات کے سفیر محمد الراشدی نے کہا کہ یہ امداد متحدہ

NBA ابوظہبی لیگ 5 مارچ سےشروع ہوگی

ابوظہبی(نمائندہ خصوصی) محکمہ ثقافت اور سیاحت ابوظبی، DCT ابوظبی اور نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن، NBA نے پہلی جونیئر این بی اےابوظبی لیگ کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔یہ لیگ ابوظبی میں 30 اسکولوں کے 11سے14 سال کی عمر کے 450 لڑکوں اور لڑکیوں کے

سماعت سے محروم افراد کا منفرد ’ابے کھاؤ!‘ موبائل ریسٹورینٹ دنیا میں مشہور

اسلام آباد: پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 11 فور میں ایک نجی کالج کے سامنے زرد رنگ کا موبائل ریسٹورینٹ ’ابے کھاؤ!‘ بہت منفرد ہے۔اس پر اشاروں کی زبان میں آرڈر کرنے کا طریقہ لکھا ہے کیونکہ اس کے مالکان اور یہاں کام کرنے

متحدہ عرب امارات اور امریکہ میں فوجداری معاملات میں عدالتی تعاون کا معاہدہ

ابوظہبی، (نمائندہ خصوصی) متحدہ عرب امارات اور امریکہ نے فوجداری معاملات میں باہمی قانونی معاونت کے لیے عدالتی تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں یہ خلیج تعاون کونسل( جی سی سی) کے خطے میں اپنی نوعیت کاپہلا قانونی معاہدہ ہے۔ وزیر انصاف

ایک فرد،پانچ ادارےدہشتگردی کی حمایت کرنے والوں کی فہرست میں شامل

ابوظہبی(ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے 2022 کی قرارداد نمبر 13 جاری کی ہے جس میں ایک فرد اور پانچ اداروں کو دہشتگردی کی حمایت کرنے والے افراد اور تنظیموں کی منظور شدہ فہرست (مقامی دہشتگردی کی فہرست) میں شامل کیا گیا ہے۔یہ فیصلہ