پاکستان اور سعودی عرب کے مابین 560 ملین ڈالر کے معاہدے ہوگئے؛ وزیراعظم کو بریفنگ

اسلام آباد:سعودی عرب اور پاکستان کے مابین 560 ملین ڈالر کے معاہدے ہو چکے ہیں، اس حوالے سے وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان اور سعودی عرب کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون اور سرمایہ کاری کی پیشرفت کے

عمران خان 7 مقدمات میں گرفتار، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل پولیس کے حوالے

راولپنڈی:تھانہ نیو ٹاؤن میں درج 7 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی درخواست پر سماعت کی جہاں عمران خان کو تھانہ نیو ٹاؤن میں درج

مجھے یقین نہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ اب بھی قاتلانہ حملوں سے محفوظ ہیں؛ پوٹن

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک تجربہ کار اور ذہین سیاست دان قرار دیتے ہوئے پر خدشہ ظاہر کیا کہ نومنتخب امریکی صدر اب قاتلانہ حملوں سے محفوظ نہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے امریکا کی سیاسی

ملک میں حالیہ ہفتے 12 اشیاء ضروریہ مہنگی ہوئیں

اسلام آباد:ملک میں مسلسل تین ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافے کے بعد مہنگائی کی شرح میں کمی ہونا شروع ہوگئی ہے تاہم حالیہ ہفتے 12 اشیاء مہنگی اور 9 اشیاء سستی ہوئیں جبکہ 30اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔حالیہ ہفتے مہنگائی میں 0.03 فیصد کی

عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہ ہوسکی، وکلا برہم

راولپنڈی:عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکلا کی ملاقات کے لیے جیل سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت کردی جس کے بعد دو وکلا فیصل چوہدری اور فیصل ملک ان سے ملاقات کے لیے پہنچے تاہم ملاقات نہیں ہوسکی۔بانی پی ٹی آئی کے وکلا نے انسداد دہشت گردی عدالت

بشریٰ بی بی اور میرے درمیان اختلافات کی باتیں محض پروپیگنڈا ہیں، وزیراعلیٰ کے پی

پشاور: وزیراعلی خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں یہ محض افواہیں ہیں۔پشاور میں میڈیا سے بات چیت میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان اختلافات کی باتیں

تیسرا ون ڈے؛ پاکستان نے زمبابوے کو 304 رنز کا ہدف دیدیا

سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کیلئے 304 رنز کا ہدف دیدیا۔بلاوائیو میں کھیلے جارہے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 303 رنز بنائے، قومی ٹیم کے اوپنرز نے محتاط

محمود اچکزئی کا پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

کوئٹہ: تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پشتون خوا میپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کی عدالتی انکوائری کا مطالبہ کردیا۔محمود خان اچکزئی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کے

پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی

راول پنڈی: پی ٹی آئی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی درخواست منظور نہ ہوئی۔پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے جیل حکام سے رابطہ کیا تاہم انہیں ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔

چیمپئنز ٹرافی کیلیے ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، پی سی بی نے آئی سی سی کو باضابطہ جواب دیدیا

پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے ہائبرڈ ماڈل مسترد کرنے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا۔ذرائع کے مطابق جمعے کے روز ہونیوالی آئی سی سی بورڈ ڈائریکٹر میٹنگ سے قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رابطہ