بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، اور وہ اپنے گھر بنی گالہ پہنچ گئیں۔اسلام آباد میں اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی رہائی کی روبکار جاری کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جس کے بعد

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا ایک بار پھر احتجاج کا اعلان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایک بار پھر احتجاج کا اعلان کردیا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ احتجاج کی تاریخ کا اعلان جلد کروں گا، اس بار پورے ملک کو بند

وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب ہائی کورٹ میں چیلنج

‎مظفرآباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق کا بطور وزیر اعظم انتخاب ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صداقت حسین راجا نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کے بطور وزیر اعظم انتخاب کے خلاف درخواست پر تین

بشری کی رہائی کیلئے ڈیل ہوتی تو وہ جیل میں ہی نہ رہتیں، بیرسٹر گوہر

راول پنڈی: چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بشری بی بی کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ ہوتی تو وہ جیل میں ہی نہ رہتیں۔بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی کی نو ماہ کے بعد رہائی ممکن ہوئی،

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان نے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا

راولپنڈی :انگلینڈ کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان نے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا۔راولپنڈی میں شیڈول سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، اوپنرز صائم ایوب اور عبداللہ شفیق کو

نئے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں

نئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی حلف برداری کی تقریب کیلئے تیاریاں شروع ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق ایوان صدر نے حلف برداری کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا اور مہمانوں کی فہرست مانگ لی۔جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس پاکستان حلف

صدر مملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور نئے چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی۔صدر مملکت نے تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے (3)، 177 اور 179 کے تحت کی۔ جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3

توشہ خانہ ٹو کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف فرد جرم کی کارروائی ایک مرتبہ پھر مؤخر ہوگئی۔اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے کیس کی سماعت کی۔سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر سماعت اڈیالہ جیل کے بجائے جوڈیشل

جسٹس یحییٰ آفریدی کی چیف جسٹس قاضی فائز اور جسٹس منصور سے علیحدہ علیحدہ ملاقات

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق دونوں ججز کی ملاقات چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیمبر میں ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو مبارک باد

الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کا پابند ہے، سپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں کے کیس میں دوسری وضاحت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کی دوسری وضاحت جاری کردی جس میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کا پابند ہے۔مخصوص نشستوں کے فیصلے سے متعلق سپریم کورٹ نے دوسری وضاحت جاری کردی اور کہا ہے کہ