انسٹاگرام نے این ایف ٹی ڈسپلے کی آزمائش شروع کردی

کیلیفورنیا: اگرچہ بٹ کوائن کے ساتھ این ایف ٹی کا منظرنامہ کچھ بہتر نہیں لیکن انسٹاگرام نے کہا ہے کہ اس نے اپنی ایپ پر نان فنجیبل ٹوکن (این ایف ٹی) کے لیے ڈسپلے کی جگہ بنائی ہے۔ اس کی آزمائش جاری ہے تاہم مخصوص امریکی صارفین کو ہی یہ سہولت

حکومت کا عارف علوی اور عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے صدر مملکت عارف علوی، سابق وزیر اعظم عمران خان، قاسم سوری اور عمر سرفراز چیمہ کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے دستور پاکستان پر عمل درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے

متحدہ عرب امارات کی جوہری قانون سے متعلق آئی اے ای اے کی پہلی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت

ابوظہبی،(نمائندہ خصوصی)۔ متحدہ عرب امارات کاوفد جوہری قانون سے متعلق پہلی بین الاقوامی کانفرنس:عالمی بحث میں حصہ لے رہا ہے، جس کا اہتمام بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے آسٹریا کے شہر ویانا میں 25 سے 29 اپریل تک کیا

مارشل آرٹس کیٹیگری میں پاکستان نے بھارت اور چین کے ریکارڈ اپنے نام کرلیے

کراچی: پاکستان کے لیے سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والے راشد نسیم نے ماشل آرٹس کیٹیگری میں مزید دو ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔نجی ٹی وی کے مطابق ماشل آرٹس ماسٹر راشد نسیم نے نن چکو کیٹیگری میں چایئنیز کنگفو ماسٹر کو ایک مرتبہ پھر شکست

حارث رؤف نے انگلش کاؤنٹی میں ڈیبیو پر 6 وکٹیں اڑا دیں

لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے انگلش کاؤنٹی چیمپئین شپ میں یارکشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈیبیو پر ہی 6 وکٹیں اڑا لیں۔حارث رؤف نے گلوسٹر شائر کے خلاف پہلی اور دوسری اننگز میں باالترتیب 3،3 وکٹیں حاصل کیں، جس کے باعث انکی

توشہ خانہ سے چیزیں 50 فیصد قیمت ادا کرکے خریدیں، عمران خان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ توشہ خانہ سے چیزیں 50 فیصد قیمت ادا کرکے خریدیں جبکہ ہم نے توشہ خانہ کی چیزوں کی قیمت 15 سے بڑھا کر 50 فیصد کی، ملک کو فوج کی بہت ضرورت ہے ایسی کوئی بات نہیں کروں گا جس سے فوج کو نقصان

جے یوآئی نے زاہد اکرم درانی کو ڈپٹی اسپیکر کیلئے نامزد کردیا

جمعیت علمائے اسلام کے زاہد اکرم درانی کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نومنتخب وفاقی حکومت میں اب تک وزیراعظم کے علاوہ اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب ہوا ہے، جب کہ ابھی وفاقی کابینہ کا اعلان نہیں کیا گیا۔ تاہم

10 سے 15 ہزار لوگ جمع کرکے عدالتی فیصلے پر تنقید کریں تو ہم کیوں فیصلے دیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نےکہا ہےکہ سوشل میڈیا پر جو چل رہا ہے اس کی پرواہ نہیں، آئین کی پاسداری ہماری ذمہ داری ہے، یہ 24 گھنٹے کام کرنے والی عدالت ہے،کسی کو سپریم کورٹ پر انگلی اٹھانے کی ضرورت نہیں۔سپریم کورٹ میں آرٹیکل

رمضان T20 کپ 2022 ‘ ’’ارقم ‘‘کرکٹ کلب کی ’’یونائیٹڈ چیلنجر‘‘کرکٹ کلب کو 6وکٹوں سے شکست

دبئی (نمائندہ خصوصی)رمضان T20 کپ 2022 میں ’’ارقم ‘‘کرکٹ کلب نے ’’یونائیٹڈ چیلنجر‘‘کرکٹ کلب کو 6وکٹوں سے شکست دے دی ۔تفصیلات کے مطابق لیڈنگ سپورٹس دبئی کے زیراہتمام عجمان ایم سی سی اے کرکٹ گراوئنڈ میں کھیلے جانے والے رمضان ٹئُ ٹونٹی کپ میں

جموں کشمیر پیپلزپارٹی کی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ‘حکومت کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پر تشویش کا…

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر پیپلز پارٹی کی ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت صدر جموں کشمیر پیپلز پارٹی و ممبر اسمبلی سردار حسن ابراہیم خان منعقد ہوا ۔اجلاس میں پاکستان و آزاد کشمیر کی مجموعی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔