وزیر اعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیاز ی نے 5 وزراء کو برطرف کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا پانچ وزراء کو برطرف کرنے کا فیصلہ وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی کا سینئر وزیر سردار تنویر الیاس ، عبد الماجد خان ، علی شان سونی ، خواجہ فاروق اور اکبر ابراہیم

یوکرین جنگ کے باعث امریکہ میں مہنگائی کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکہ میں گزشتہ بارہ ماہ کے دوران افراطِ زر کی شرح ریکارڈ 8.5 فیصد تک بڑھ چکی ہے۔ یہ امریکا میں گزشتہ چالیس برسوں میں ہونے والی سب سے زیادہ مہنگائی ہے جس میں تیز ترین اضافہ یوکرین جنگ کے بعد ہوا ہے۔امریکا میں اِس مہنگائی

یوکرین کا روس پر ماریوپول شہر میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام

کیف (نیوز ایجنسی) یوکرین نے روس پر ماریوپول شہر میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام لگا دیا، امریکا نے کہا ہے کہ فی الحال کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تصدیق نہیں کر سکتے جبکہ روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ اہداف کے حصول تک جنگ جاری رہے

فیصل واوڈا کی اداروں کیخلاف چلائی جانے والی مہم کی شدید مذمت

کراچی (لیڈنگ نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما فیصل واوڈا نے اداروں کے خلاف چلائی جانے والی مہم کی شدید مذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں فیصل واوڈا نے اداروں کے خلاف چلائی جانے والی مہم پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ چاہے افواج

آزاد کشمیر میں عدم اعتماد ‘مجاہد منز ل سیاسی سرگرمیوں کا محوربن گیا

مظفرآباد/راولپنڈی(لیڈنگ نیوز)آزاد کشمیر میں وزیر اعظم عبدالقیوم نیازی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کی مجاہد منزل آمد،گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس ،وزیر بلدیات

غلط بٹن دبانے سے خاتون ایک کروڑ ڈالر جیت گئیں

لاس اینجلس: کبھی کبھی ناخوشگوار واقعہ بھی ایسا اتفاق بن جاتا ہے کہ زندگی بھر ایک خوشگوار یاد چھوڑ جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک ماجرا امریکا میں پیش آیا جب ایک خاتون سے ایک شخص ٹکرایا جس سے غلط بٹن دب گیا لیکن اس سے وہ دس ملین (ایک کروڑ) ڈالر کی

اداکارہ ریشم نے ’’شہباز شریف زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگادیا

لاہور: اداکارہ ریشم نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر کافی خوش نظر آرہی ہیں۔اداکارہ ریشم نے ویڈیو میں کہا میرے بہت سارے ساتھیوں نے بہت ساری ویڈیوز بنائیں، بڑے نعرے لگائے اور اب وقت نے مجھے بھی

برطانوی نشریاتی ادارے کی خبر جھوٹ کا پلندہ ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بی بی سی اردو کی شائع ہونے والی خبر سراسر بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی اس پی آر) نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی اردو) کی شائع ہونے

متحدہ عرب امارات کی ٹیم نے لکسمبرگ میں آئس ہاکی ورلڈ چیمپیئن شپ جیت لی

لکسمبرگ،(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ٹیم نے آئس ہاکی ورلڈ چیمپیئن شپ میں ٹورنامنٹ کے میزبان ملک لکسمبرگ کو ایک کے مقابلے میں 8 گول سے ناقابل یقین شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی قومی ٹیم نے 2022 آئی آئی ایچ ایف آئس

نئے قائد ایوان کے لیے شہباز شریف اور شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد: نئے وزیراعظم کے لیے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور تحریک انصاف کے نائب صدر شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جو منظور کرلیے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد