گرفتاریوں کیخلاف عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاج‘آزاد کشمیر بھر میں ہڑتال ‘جھڑپیں ‘

مظفرآباد، باغ ،راولاکوٹ،بلوچ ،پلندری،ٖٖڈڈیال،کوٹلی،چناری،دھیرکوٹ،جنڈالہ،پانیولہ،رنگلہ ‘ڈڈیال،ہجیرہ،تتہ پانی،چڑھوئی(نمائندگان ) آزاد کشمیر بھر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر گیارہ مئی کو ہونے والی لانگ مارچ اور ہڑتال ایک روز پہلے ہی شروع

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان بدستور ناقابل شکست، آخری میچ برابر ہوگیا

ایپوہ ، ملائیشیا: سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے راؤنڈ میچز میں پاکستانی ٹیم بدستور ناقابل شکست رہی ہے اور آخری میچ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر کردیا۔تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے شہر ایپو میں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا آخری

حکومتی امور میں مداخلت نہیں چاہتے لیکن بتائیں غریب کا کیا گناہ ہے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ہم حکومتی امور میں مداخلت نہیں چاہتے لیکن بتائیں غریب کا کیا گناہ ہے؟۔عوامی ترقیاتی منصوبوں پر ذاتی تشہیر سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی

والدہ ہی میرے لیے بولڈ لباس خرید کر لاتی ہیں، اداکارہ سعیدہ امتیاز

پاکستانی ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز نے کہا ہے کہ اُن کے مختصر لباس پر والدہ کو کوئی اعتراض نہیں بلکہ اُن کی والدہ ہی اُن کے لباس خریدتی ہیں۔حال ہی میں سعیدہ امتیاز نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کی اسٹوری میں سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا

9 مئی پاکستانی تاریخ کا بدترین دن ملوث تمام کرداورں کے خلاف آرٹیکل 6 لگنا چاہیئے ‘شکیل کیانی

ہٹیاں بالا (بیورو رپورٹ) 9 مئی 2023 پاکستانی تاریخ کا سب سے بدترین دن ہے اس واقعہ میں ملوث تمام کرداورں کے خلاف آرٹیکل 6 لگنا چاہیئے جتھوں کی صُورت میں ریاست پر چڑھائی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار

عدلیہ میں مداخلت ہے، جسٹس اطہر؛ تو پھر آپ کو یہاں نہیں بیٹھنا چاہیے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہ کرے اسے جج نہیں ہونا چاہیے، گھر بیٹھ جائے۔سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے عدلیہ میں مداخلت کے خط پر ازخودنوٹس کیس کی سماعت کی۔اٹارنی جنرل نے

پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع

اسلام آباد: پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ہے، اس سلسلے میں مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹیجی پالیسی فریم ورک کے تحت پاکستان نے عالمی بینک کے ساتھ 4 سالہ نئے پروگرام کے لیے مذاکرات شروع کردیے ہیں۔ کنٹری

حکومت کا پنشن بوجھ کم کرنے کے لیے اصلاحات لانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد سات یا دس دن میں پاکستان کا دورہ کرے گا، آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کے حجم اور مدت طے کرنے پر مذاکرات ہوں گے، وفاقی وزرا نے پنشن بوجھ سے نجات کے لیے اصلاحات کا عندیہ بھی دے دیا۔یہ

ٹیلی کام کمپنیاں 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامند

اسلام آباد: ٹیلی کام کمپنیوں نے ملک میں 5 لاکھ 6 ہزار سے زیادہ نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو یقین دہانی کرا دی گئی ہے کہ ایک سے ڈیڑھ ہفتے

مودی کی نظریں آزادکشمیر پر ہیں جتنا زور لگا لے ایک انچ زمین بھی نہیں دینگے‘فاروق حیدر

ہٹیاں بالا۔(اسرار ہمدانی سے)سابق وزیراعظم آزادکشمیر و مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مودی کی نظریں آزادکشمیر پر ہیں لیکن ہندوستان چاہے جتنا زور لگا لے ایک انچ زمین بھی نہیں لے سکتا اگر ہندوستان نے