بابوسر ٹاپ پر پھنسی 22 گاڑیاں اور مسافروں کو ریسکیو کرلیا گیا
بابوسر ٹاپ اور گیٹی داس پر رات گئے پھنسی 22 گاڑیوں اور مسافروں کو ریسکیو کرلیا گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق پھنسی ہوئی گاڑیوں اور مسافروں کو ریسکیو کرکے چلاس پہنچا دیا گیا ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ چلاس شہر اور گردونواح میں رات سے بارش،!-->!-->!-->!-->!-->…