متحدہ عرب امارات میں نئے سال کی تعطیل کا اعلان

ابوظہبی، (نمائندہ خصوصی)متحدہ عرب کی تمام وزارتوں اور وفاقی اداروں میں نئے سال کے موقع پر ہفتہ یکم جنوری کو تعطیل ہوگی، سرکاری فرائض کی انجام دہی پیر 3 جنوری سے دوبارہ شروع ہوگی۔ یہ اعلان اتوار کو وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل کی

اسرائیلی وزیراعظم نیفتالی بینیٹ پہلے سرکاری دورے پر ابوظبی پہنچ گئے۔

ترجمان کے بیان کے مطابق ملاقا ت میں نیفتالی بینیٹ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات کو گہرا کرنے ، اقتصادی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔ واضح رہے کہ اسرائیل یواےای تعلقات قائم ہونے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم

سردار ایاز یونس، سردار میراکبر خان اور خان کبیر خان کی طرف سے پنجاب یونیورسٹی افیلیشن کمیٹی…

پردیس میں دوستوں کے ساتھ مل کر انتہائی سکون ملا پردیس میں چند دن کے قیام سے بھی ان دوستوں نے اپنے ملک سے دور ہونے کا احساس نہیں ہونے دیا ہے، ڈاکٹرسردار اصغر اقبال۔ ڈاکٹر کامران مرزا۔ ڈاکٹر سہیل۔ ڈاکٹر امتیاز۔ سردار زرین خانیو اے ای(بیورو

دبئی دنیا کی پہلی پیپر لیس حکومت بن گئی: حمدان بن محمد

دبئی، 11 دسمبر، 2021 (وام)۔۔ دبئی کے ولی عہد اور دبئی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتومنے اعلان کیا ہےکہ امارات نے 2018 میں شروع کی گئی دبئی پیپر لیس حکمت عملی کے مقاصد حاصل کر لیے ہیں اور دبئی کی حکومت

جنرل باڈی اجلاس، نیشنل پریس کلب کے انتخابات رواں ماہ (دسمبر) میں کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد (فیصل اظفر علوی) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی جنرل باڈی کا غیر معمولی اجلاس، حالیہ انتخابات رواں ماہ دسمبرمیں کرانے کا فیصلہ، آئندہ ہر سال انتخابات مارچ میں ہوا کرینگے، جنرل باڈی نے گورننگ باڈی کے فیصلوں اور اضافی مدت کی بھی…

عدالتی حکم پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کی بولی کا عمل معطل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سول کورٹ اسلام آباد نے اسٹرابیری سپورٹس مینجمنٹ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے،پاکستان کبڈی فیڈریشن کے عمل کیخلاف پابندی کا حکم جاری کیا اور 18.11.2021 کو انویٹیشن ٹو بِڈ (EOI) کے آپریشن اور اس کے نتیجے میں…

سینٹرل جیل بہاولپور میں اسیران کی فلاح و بہبود اور معاشرے کا اچھا شہری بنانے کے لیے دینی امتحانات کا…

بہاولپور(نمائندہ خصوصی)سینٹرل جیل بہاولپور میں اسیران کی فلاح و بہبود اور معاشرے کا اچھا شہری بنانے کے لیے دینی امتحانات کا انعقادکیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزداراور انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات لاہور کی ہدایت پر…

صدرعارف علوی، اسپیکراسد قیصر سے پاک آسٹریلین فرینڈشپ کےصدر ارشدنسیم بٹ کی ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد میں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی،اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سےپاک آسٹریلین فرینڈشپ کےصدر ارشدنسیم بٹ کی سربراہی میں اوورسیز پاکستانی رہنماوں کےایک وفدنے ملاقات کی۔جس میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف…

ورلڈکپ: قومی ٹیم کا اگلا ہدف دورہ پاکستان ملتوی کرنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم

بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی پاکستان ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اگلا ہدف دورہ پاکستان ادھورا چھوڑ کر جانے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم سے ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ 26 اکتوبر بروز منگل (آج) شام 7 بجے شارجہ میں

یکم نومبر سے پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان

کراچی: روپے کی قدر کم اور تیل قیمت بڑھنےکا اثر، یکم نومبرسے پیٹرول مزید منہگا ہونا کا امکان ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے تک اضافے کا تخمینہ ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل قیمت