لاہور؛ ایف آئی اے نے آئی پی پی کے مالک کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

لاہور:وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) امیگریشن لاہور نے نامور بزنس مین شاہد عبداللَہ کو دبئی جانے سے روک دیا۔ذرائع نے بتایا کہ معروف کاروباری شخصیت شاہد عبداللہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل تھا۔ذرائع نے بتایا کہ بزنس مین

پی ٹی اے کی بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور پر معطل ہونے کی تصدیق

اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور پر معطل ہونے کی تصدیق کر دی۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق مجاز اداروں کی ہدایت پر بلوچستان کے کچھ علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز عارضی طور

اقوام متحدہ سلامتی کونسل؛ پاکستان نے نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کردی

پاکستانی مندوب منیر اکرم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کونسل میں نئے مستقل ارکان کا اضافہ مسئلے کا حل نہیں بلکہ بذات خود ایک مسئلہ ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے جنرل

پارلیمنٹ نے کرپشن کیسز ختم کردیے، جب ہوش آئے گا تو دیر ہوجائے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے کرپشن کیسز ختم کردیے، جب ہوش آئے گا تو دیر ہوجائے گی۔ہائی کورٹ میں نیب کے دائرہ اختیار سے متعلق کیس کی سماعت میں جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ بغیر دانتوں والا نیب بھی انجوائے کرے اور لوگ

غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں مزید 4 اسرائیلی فوجی ہلاک

شمالی غزہ میں حماس کے ہاتھوں مزید 4 اسرائیلی فوجی انجام کو پہنچ گئے۔اسرائیلی فوج کے مطابق پیر کو شمالی غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران اسکے مزید چار فوجی مارے گئے۔ہلاک ہونے والے فوجیوں میں اسٹاف سارجنٹ 20 سالہ مالے اڈومم، اسٹاف سارجنٹ 21

فلم شعلے میں دھرمندر، امیتابھ بچن اور ہما مالنی کو کتنا معاوضہ ملا؟

بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم شعلے کی کاسٹ میں دھرمندر کو 1,50,000 روپے دیے گئے جبکہ امیتابھ بچن، ہیما مالنی اور جیا بچن کو کم معاوضہ دیا گیا۔شعلے بھارتی سنیما کی ان فلموں میں سے ایک ہے جو کئی نسلوں کے ذہنوں میں محفوظ ہے اور اس کے ڈئیلاگ آج

190 ملین پاؤنڈ؛ عمران خان، بشری کے 342 کے بیان سے قبل بریت پر فیصلے کی درخواست

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی نے اپنی صفائی میں 342 کا بیان دینے سے قبل احتساب عدالت سے بریت کی درخواست پر فیصلے کی استدعا کردی۔راولپنڈی اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت اسلام آباد میں 190 ملین

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کرگیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز بازارِ حصص میں 463 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا تو کے ایس

مسلم لیگ ن چھوڑنے کے معاملے پر خواجہ سعد رفیق کا مؤقف سامنے آگیا

مسلم لیگ ن چھوڑنے کے معاملے پر خواجہ سعد رفیق کا مؤقف سامنے آ گیا۔مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی ہے۔خواجہ سعد رفیق نے سیاست یا مسلم لیگ ن چھوڑنے کے حوالے سے پھیلنے

متحدہ عرب امارات میں میں کھڈ گجراں سپر لیگ (کے ایس ایل)کا دھوم دھام سے آغاز

دبئی(نمائندہ خصوصی)یواے ای میں کے ایس ایل دھوم دھام شروع ہو گیا لیگ کا مقصد دیار غیر میں کشمیری کمیونٹی کو اکھٹے مل بھی بیٹھنے کاموقع فراہم کرنا اور اپنی ثقافت و کلچر کے ساتھ ساتھ نوجوان کھلاڑی کے ٹیلنٹ کو پرموڈ کرنا ہے یواے ای کی ریاست