باغ میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری

باغ(کرائم رپوٹر)جنگل مافیا متحرک باغ کی نواحی تحصیل ہاڑی گہل کے گاوں جنوبی باغ راولی میں جنگلات کی بے دریغ کٹائ ۔۔۔باغ ۔۔۔کہاڑی جنگل کمپارٹمنٹ نمبر 8 میں لکڑ کٹاِئ و فروخت کا عمل جاری عوام علاقہ نے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق اور چیف سکریرٹری آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ جنگلات کی بے دریغ کٹائ کا عمل روک کر تحقیقات کروائ جائے۔۔سبز درختوں کو بے دریغ کاٹنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے سخت سے سخت سزا دی جائے ۔۔ عوام محکمہ جنگلات ملی بھگت کے بجائے آنکھیں کھولے اوردرختوں کو تحفظ فراہم کرے عوامی مطالبہ ۔۔