باغ(نمائندہ خصوصی)یو اے ای میں مقیم معروف سیاسی و سماجی رہنما سردار ساجد اقبال عباسی نے جھالہ ٹوپہ میں عوامی اجتماعی سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ استحصالی نظام اور کرپٹ مافیا کے خلاف فیصلہ کن جنگ کا آغاز کر دیا ہے عوام ناانصافیوں کا شکار پو رہے عوام کے ساتھ کھڑا ہوں پیں حلقہ غربی باغ کے عوام کو جان بوجھ کر پسماندہ رکھا گیا اب حساب کا وقت ا گیا ہے لوگ با شعور ہو چکے اب کوئی پراپوگنڈا کامیاب نہیں ہوگا ستر سال سے غربی باغ کی پسماندگی کا حساب دینا ہوگا اپنے بچوں کے مستقبل کی فکر کرنے والے عوامی نمائندے کہلانے کے لائق نہیں جھالہ ٹوپہ میں ستر سے زاہد سینئر مسلم کانفرنسی رپنما و کارکنان سردار ساجد اقبال عباسی کی قافلے میں شامل اجتماع سے خطاب کرتے پوئے سردار ساجد اقبال عباسی نے کہا کہ حلقہ ایم ایل اے کو عوام سے کوئی دلچسپی نہیں ہے عوام کی فکر کے بجاے آیم ایل اے کو اپنے خاندان اور بچوں مستقبل کی فکر ہے اس بار عوام مسلم کانفرنس سے ستر سالہ پسماندگی کا حساب لیں گے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ کونسلر چڑالہ جاوید عارف عباسی جنت حسین عباسی نیہر عباسی و دیگر نے خطاب میں کہا کہ حلقہ غربی باغ کئ عوام اب با شعور ہو چکی ہے ان کسی جھانسے میں نہیں آییں گے عوام کے حقوق پر ڈکا ڈالنے والوں کو معاف نہیں کریں گی