ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی سید اشفاق گیلانی کی پھپھوکی رسم قل ادا کردی گئی

۔ہٹیاں بالا (بیوروپورٹ)ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی سید اشفاق گیلانی کی پھپھو،سید اختر گیلانی،عقیل گیلانی، کی والدہ ممتاز قانون دان سید عثمان گیلانی ایڈووکیٹ کی دادی محترمہ کی رسم قل ادا کردی گئی جس میں ممبر مرکزی اسلامی نظریاتی کونسل آزاد کشمیر مفتی سید کفایت نقوی،مسلم لیگ(ن) کے راہنما راجہ عثمان حیدر ایڈووکیٹ،چیئرمین ضلع کونسل جہلم ویلی طیب منظور کیانی،ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ہٹیاں بالا سید منظور کاظمی، معروف عالم دین علامہ محمد اسحاق نقوی،سید عدنان فاطمی،سید اسرار ہمدانی،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ چناری جاوید احمد چغتائی،سید ظہور ترمذی،سید مہران بخاری،راجہ ارشد خان،سید زاہد ہمدانی سمیت عوام علاقہ سیاسی سماجی بیوروکریٹ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔۔