باغ (نمائندہ خصوصی)چیئرمین یونین کونسل چوڑ راجہ مدثر ارشاد نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات ہوے ایک برس گزر گیا مگر تاحال بلدیاتی نماہندگان کے اختیارات کا تعین نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے سیاسی جماعتوں کی قیادت اور حکومت وقت کو بلدیاتی نماہندگان کے اختیارات کو لے کر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہو گا بلدیاتی نماہندے جمہوریت کا بنیادی ستون اور جمہوریت کا حسن ہوتے ہیں حکومت وقت اور سیاسی قیادت کو چاہیے کہ بلدیاتی اداروں پر توجہ دی جاے منتخب بلدیاتی نماہندگان کو اختیارات دیے جاے