وعدہ کرتا ہوں 10سالوں میں غربی باغ کو ایسا بنا دونگا لوگ میر پور اور کوٹلی کی ترقی کو بھول جائینگے،ساجد اقبال

شارجہ (راجہ طارق سے)سیاسی و سماجی رہنما امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ غربی باغ ساجد اقبال نے کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں اگلے دس سالوں میں حلقہ غربی باغ کو ایسا بنا دونگا کہ لوگ میر پور اور کوٹلی کی ترقی کو بھول جایئں گے بہت سارے بیمار رہین پرانی تنخوا پر کام کرنا چاہتے ہیں آپ کو مبارک ہو اپ کریں پارٹئوں کی باتیں کرنے والو کان کھول کے سن لو مجھے کسی سپورٹ کی ضرورت نہیں ہے اچھی طرح جانتا ہوں پارٹیاں کیا ہیں اور کس کی جیب میں ہیں چوڑ میں پبلک پارک بنانے کا اعلان کرتا ہوں نوجوانوں کا جوش و خروش دیکھ کر میرا ہمت اور حوصلہ بڑھتا ہے مر جاونگا کسی کے آگے نہیں جھکوں گا آپ کا ریاستی ہونے کا بیانیہ بھی اب دم توڑ چکا ممجھے فخر ہے میں ایک غریب پاب کے گھر ہیدا ہوا آپ جیسے رہونگا ایک مخصوص طبقہ کہتا ہےمیں پیسے دے کر لوگوں کو خرید رہا ہوں کان کھول کے سن لو اپنے حلقے کے عوام کی خدمت کے لیے سب کچھ قربان کر دونگا تم پروپوگنڈے کرو میں عوام کی خدمت کرتا رہونگا یوسی چوڑ و ملوٹ کے لوگو مجھے اپ کے با شعور ہونے پر فخر ہے اپ نے اج میرا سر فخر سے بلند کر دیاچوڑ اور ملوٹ کے لوگو اپ سے وعدہ کرتا ہوں کبھی آپ کو مایوس نہیں کرونگا کبھی اپ سے جھوٹ نہیں بولوں گا صاف ستھری سیاست کرونگا غربی باغ کے کونے کونے سے لوگ تبدیلی کے لیے نکل چکے ہیں نوجوانو اپنے اور انے والی نسلوں کے بہتر مستقبل اور قبضہ مافیا سے جان چڑانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں یونین کونسل چوڑ کی ماوں بہنوں اور بھائیوں کا شکر گزار ہوں اپ نے بلدیاتئ الیکشن میں میری آواز پر لبیک کہا سیاسی و سماجی رہنما امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ غربی باغ ساجد اقبال کی پونین کونسل چوڑ و ملوٹ کی استقبالیہ تقریب سے خطاب پنڈال جئے ساجد کے فلگ شگاف نعروں سے گونج اٹھا شرکا کی طرف سے ساجد عباسی کا پر تباک استقبال پھولوں کی پتیاں نچاور تقریب صدارت معروف سیاسی و سماجی رہنما سردار فاروق عزیز نے کئ تقریب سے سردار فاروق عزیز سردار زین ارشاد بٹ راجہ طاہر راجہ جنید افسر سردار عابد افسر سردار آصف خان راجہ زوہیب اکسیر سردار۔ نیہر عباسی سردار قمر عباسی سرادر عمر شفیق راجہ دانیال پرویز راجہ کونین الیاس راجہ منصور راجہ منیر خان راجہ طارق راجہ ساجد بشیر راجہ مدثر حیات خان سردار راشد عزیر سردار عاطف عزیز سرداد عاکیف عزیز راجہ خالد یونس راجہ منیر راجہ عبید شوکت راجہ طیب طارق راجہ طاہر حیات و دیگر نے خطاب کیا تقریب کا آغاز قاری بشارت نے تلاوت قران پاک سے کیا جبکہ نعت رسول مقبول ہارون شوکت عباسی نے نے پیش جبکہ سٹیج سیکریٹری کے فرائض نعروف سیاسی و سماجی کارکن سردار عابد افسر نے سر انجام دئیے مقررین سردار ساجد اقبال عباسی کی حلقے کے لوگوں کے لیے سیاسی و سماجی خدمات پر ان کو زبردست ضراج تحسین پیش کیا اور انے والے الیکشن میں انکی بھرپور حمایت کا بھی اعلان کیا صدر تقریب سردار فاروق عزیز خان نے شرکا تقریب اور مہمان خصوصی ساجد اقبال کی امد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کو اپنے بھرپور تعاون ما یقین دلایا تقریب میں متحدہ عرب امارات میں مقیم یونین کونسل چوڑ اور ملوٹ سے بہت بڑی تعداد سیاسی و سماجی کارکنان نے شرکت کی اس سے قبل سردار ساجد عباسی کے پنڈال تشریف لانے پر پنڈال جیے ساجد کے نعروں سے گونج اٹھا شرکا نے ساجد اقبال ا کا پر تہاک استقبال کیا اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچاور کی نوجوان جوش وخروش کے ساتھ چار گھنٹے تک ہروگرام میں جم کے بیٹھے رہے اور ساجد اقبال زندہ باد غربی باغ کی ایک ہئ راے سردار ساجد آے کے فلگ شگاف نعرے لگاتے رہے تقریب کے آخر میں شرکا تقریب کے لیے صدر تقریب سردار فاروق عزیز کی طرف سے پر تکلف ڈنر کا اہتمام کیا گیابےتھا تقریب کا اختتام قاری بشارت نے دعا سے کیا