یواے ای (بیورورپوٹ) کوٹیڑہ گروانڈ کے لیے نمبر دار نزیر اور ان کے بھائی ظہور نے گروانڈ کے لیے دو لاکھ روپے اپنی جیب سے دیے جو کام حکومت نہ کر سکی وہ کام ان دو نوں بھائیوں نے کر کے نوجوانوں کے دل جیت لے ہم نمبر دار نزیر اور ان کے بھائی ظہور کا شکریہ ادا کرتے ہیں گروانڈ میں دو لاکھ سے ہٹ کر پندرہ ہزار سیڑھیوں کے لیے بھی دیے ہیں اس موقع پر نمبر دار نزیر خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گروانڈ نوجوان کی بنیادی ضرورت میں سے ایک ہے جن قوموں کے گروانڈ آباد ہوتے ہیں ان کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں لیکن بدقسمتی سے ہمارے پاس جگہ ہونے کے باوجود نوجوانوں کے لیے گروانڈ نہیں ہے حکومت کو چاہیے کہ اس طرف توجہ دے جہاں جہاں گروانڈ نہیں ہیں انکے لیے فنڈز مختص کرئے تو نوجوانوں کے لیے گروانڈ جیسی سہولیات فراہم کی جاہیں انھوں نے کہاکہ میں ہم اجتماعی اور فلاحی کاموں کیلے ہر ممکن کوشش کرے گے اور یہ کام صرف کوٹیڑہ کے لوگوں کے نہی بلکہ ان کے اپنے کام ھیں اور کبھی ان لوگوں کو اپنے سے الگ نہیں سمجھتا۔اصف نورحسین نے اس موقع پر نمبر دار نزیر اور ان کے بھائی ظہور کا گروانڈ کے لیے دولاکھ دینے پر شکریہ ادا کیا انھوں نے کہاکہ گراونڈ کسی بھی علاقے کی پہچان میں اھم کردار ادا کرتے ھیں میں اپنی طرف سے کوٹیڑہ کے نوجوانوں کومبارکباد پیش کرتا ھوں جنہوں نے اپنے علاقے کی پہچان اور گراونڈ کے کام کیلے کوشش کی اور ہمہ وقت اپنے نوجوانوں کے ساتھ کھڑاھوں اور انشااللہ جون جولائی میں اسی گراونڈ میں ایک اچھا ایونٹ منعقد کرایا جائے گا۔