شارجہ(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے کوآرڈینیٹر براے اورسیز اسامہ آفتاب خان نے کہا ہے راجہ فاروق حیدر خان کشمیریوں کی ریڈ لائن ہئیں ان خلاف اٹھنے والی زبان اور پر ہاتھ کاٹ دیا جاے گا فہیم ربانی اسمبلی رکنیت ختم کی جاے اور فوری کاروائی جاے ورنہ احتجاج کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہو جاے گا کارکن قیادت کے اشارے کے منتظر ہیں باشعور کشمیری قوم اپنے ہیرو کی قدر اور عزت کرنا جانتی ہے تحریک انصاف پاکستان کی طرح کشمیر میں گالم کلوچ کا کلچر رائج کرنا چاہتی ہے جو کسی صورت نہیں ہونے دیں گے پاک فوج نے لازوال قربانیاں دی فوج کے خلاف سازش کسی صورت قبول نہیں عمران خان اپنی نااہلی کا ملبہ کسی اور پر نہ گراے آڈیو لیکس کے بعد جعلی سائفر کا بھانڈا پھوٹ چکا نیب نیازی گھٹ جوڑ بھی اب عوام کے سامنے انا شروع ہو چکا عوام جان چکے میاں نواز شریف جلد پاکستان آ کر قوم کو ان جعلی ٹھگوں سے نجات دلائیں گے عمران خان اب مزید قوم کو وقوف نہیں بنا سکتے روز نامہ جموں کشمیر بات چیت کرتے اسامہ آفتاب نے کہا کہ آزاد کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار مسلم لیگ ن کی حکومت نے تاریخی کام کیے راجہ فاروق حیدر خان کشمیرئ قوم کے دلوں میں بستے ہیں ہم ان پر ہونے والے حملے اور بدزبانی کی شدید مذمت کرتے ہیں فہیم ربانی کی فوری اسمبلی رکنیت ختم کی جاے اور ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جاے بصورت دیگر احتجاج کا ایک رکنے والا سلسلہ شروع ہو جاے گا ہماری خاموشی کو کسی قسم کی کمزوری نہ سمجھنا جاے مسلم لیگ ن کے کارکن قیادت کی اشارے کے منتظر ہیں