مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

سرینگر(آن لائن،سی پی پی ) مقبوضہ کشمیر میں ایک بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سی آر پی ایف کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ نے ضلع اسلام آباد کے علاقے سادار میں واقع اپنی رہائش گاہ پر اپنی رائفل سے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر دیا ۔واضح رہے جنوری 2007 سے اب تک 440 بھارتی فوجی کشمیر میں خودکشی کر چکے ہیں ۔دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں سرینگر میں سینکڑوں لوگوں نے کرفیواور دیگر پابندیوںکو خاطر میں نہ لاتے ہوئے غیر قانونی بھارتی قبضے اور مقبوضہ علاقے کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے