Browsing Tag

پاکستان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب ترمیمی بل 2023 پارلیمنٹ کو دوبارہ غور کرنے کیلئے واپس بھجوا…

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب ترمیمی بل 2023 پارلیمنٹ کو دوبارہ غور کرنے کیلئے واپس بھجوا دیا ہے صدر مملکت کا کہنا ہے کہ قومی احتساب آرڈیننس 1999 میں پہلے کی گئی ترامیم سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہیں ، بل اور وزیرِ

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ مشکل میں پڑ گئے

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فیصل آباد نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فیصل آباد نے چیف الیکشن کمشنر کے اثاثہ جات کی تفصیلات مانگ لیں۔ڈی ای سی فیصل آباد عرفان کوثر

پاکستان کی سب سے طویل ایم 5 موٹروے یکم اکتوبر سے عام ٹریفک کیلئے کھول دی جائے گی

ملتان( آن لائن )پاکستان کی سب سے طویل ایم 5 موٹروے یکم اکتوبر سے عام ٹریفک کیلئے کھول دی جائے گی، سی پیک منصوبے کے تحت 392 کلومیٹر طویل ملتان، سکھر موٹروے کا تعمیراتی کام ایک ماہ قبل مکمل کر لیا گیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سے سکھر موٹر…

پاکستان کتنے منٹ میں اسرائیل کو نشانہ بنا سکتا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان کا شاہین تھری 12منٹ سے بھی کم وقت میں اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کو نشانہ بنا سکتا ہے۔شاہین تھری آواز کی رفتار سے 18گنا تیز…

افغانستان نے پاکستان سے بھارت افغان فضائی حدود اور طورخم باڈر بند نہ کرنے کی درخواست کردی

کابل/اسلام آباد(آن لائن)افغانستان نے پاکستان سے بھارت افغان فضائی حدود اور طورخم باڈر بند نہ کرنے کی درخواست کردی ہے۔ بدھ کے روز افغان حکومت کے ایک سینئر نمائندے نے پاکستانی حکام سے رابطہ کیا جس میں کابل حکومتی نمائندے نے بھارت افغانفضائی…