بلدیاتی انتخابات ملتوی: جماعت اسلامی کا الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر دھرنے کا اعلان
جماعت اسلامی نے گزشتہ روز الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو ملتوی کرنے کی مذمت کی ہے۔
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم سندھ کے بلدیاتی الیکشن!-->!-->!-->…