آمدہ بلدیاتی انتخابات 2022 آزادانہ، منصفانہ ضابطہ اخلاق کی پابندی ضروری ہے‘بدر منیر

ہجیرہ /راولاکوٹ (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ پونچھ بدرمنیر نے کہا کہ آمدہ بلدیاتی انتخابات 2022 کے آزادانہ، منصفانہ اور پر امن انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ضابطہ اخلاق کی پابندی ضروری ہے اور اس سلسلہ میں ضابطہ

عمران خان سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے وفد کے ہمراہ عمران خان سے زمان پارک لاہور میں ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔دونوں رہنماؤں میں ملکی معاملات اور سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔ سراج الحق نے عمران خان کی صحت یابی کی دعا

پاکستان میں ٹرینڈ ہے فنکاروں کو معاوضہ وقت پر نہیں دیا جاتا، سونیا حسین

کراچی: سونیا حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان شوبز میں یہ بہت ٹرینڈ ہے کہ فنکار کو وقت پر معاوضہ ادا نہیں کیا جاتا۔سونیا حسین نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ان کے اور فلم ٹچ بٹن کی پروڈیوسر عروہ حسین کے وکیل اور میرے

ترک حکومت نے عمران خان کو اپنے ملک میں علاج کی پیشکش کردی

ترکیہ کی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو اپنے ملک میں علاج کی پیشکش کر دی لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چوہدری پرویز الہی ایک سے زائد بار کہہ چکے ہیں کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں،

وزیرِ اعظم  کی چین  کے صدرشی جن پنگ سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون سمیت دیگر اہم امورپر تبادلہ خیال کیا۔چین کے دو روزہ سرکاری دورے میں وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی شعبوں

سانحہ مری؛ ریسکیو 1122، ہائی وے ڈیپارٹمنٹ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ ذمہ دار قرار

لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق ریسکیو 1122، ہائی وے ڈیپارٹمنٹ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ سانحے کے ذمے دار ہے ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ مری کیس میں لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چودھری

کے پی پولیس کا کوئی اہلکار لانگ مارچ میں حصہ نہیں لے سکتا، ہدایات جاری

لانگ مارچ کے حوالے سے خیبرپختونخوا پولیس نے جوانوں اور افسران کے لئے ہدایات جاری کر دیں۔ہدایات میں کہا گیا کہ لانگ مارچ میں کوئی اہلکار سرکاری ڈیوٹی کے علاوہ پنجاب میں داخل نہیں ہو سکے گا۔ کے پی پولیس کا کوئی اہلکار دھرنے اور احتجاج میں

حکومت بتائے کون سی پالیسی کے تحت نیا ریکوڈک معاہدہ تشکیل دیا گیا، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریکوڈک سے متعلق صدارتی ریفرنس میں حکومت سے کئی سوالات کے جوابات طلب کرلیے بیرسٹر فروغ نسیم، سلمان اکرم راجا اور زاہد ابراہیم ایڈووکیٹ کو عدالت معاون مقرر کردیا۔سپریم کورٹ میں ریکوڈک معاہدے سے متعلق صدارتی

شہباز گل کا نام ای سی ایل میں شامل کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام کابینہ کی منظوری کے بعد ای سی ایل میں شامل کیا گیا۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے

ارشد شریف قتل کیس؛ تحقیقاتی ٹیم کی کینیا میں پولیس چیف سے ملاقات

ارشد شریف قتل کیس؛ تحقیقاتی ٹیم کی کینیا میں پولیس چیف سے ملاقات سینیئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف قتل کیس میں بنائی گئی تحقیقاتی ٹیم نے کینیا میں حقائق کا تعین کرنے کے لیے کینین پولیس چیف و حکام سے ملاقات کی ہے۔ڈائریکٹر ایف آئی اے