بطخ کی طرح تیرنے والے ڈائنوسار کے باقیات دریافت
منگولیا: سائنسدانوں نے ایک قدیم ڈائنوسار کی ہڈیاں دریافت کی ہیں جو پرندے کی شکل کا تھا اور بطخ کی مانند ایک اچھا تیراک اور غوطہ خور بھی تھا۔اب سے 14 سے 6 کروڑ سال قبل منگولیا کے صحرائے گوبی میں یہ ڈائنوسار ہنسی خوشی رہا کرتا تھا جسے!-->…