شیخ نہیان کی دبئی انٹرنیشنل فنانشل سینٹر کورٹس کے چیف جسٹس سے ملاقات

دبئی(نمائندہ خصوصی)رواداری اور بقائے باہمی کے وزیر شیخ نھیان بن مبارک آل نھیان نے کہا ہےکہ متحدہ عرب امارات میں ایک پرکشش اور لچکدار کاروباری ماحول ہے جو پائیدار ترقی کو یقینی بناتا ہےاور اسے جدید قانون سازی کی حمایت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا

کرسمس اور نئے سال کی تقریبات کیلئے احتیاطی تدابیر کا اعلان‘پی ایس آر ٹیس بھی لازمی قرار

ابو ظہبی(نمائندہ خصوصی)کورونا وائرس کی صورتحال پر میڈیا بریفنگ کے دوران نیشنل کرائسز اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی (این سی ای ایم اے) کے سرکاری ترجمان ڈاکٹر طاہر الامیری نے ملک میں کرسمس اور نئے سال کی تقریبات کے پروٹوکول اعلان کیا ۔

چودہویں WAPR اور ساتویںابوظہبی انٹرنیشنل مینٹل ہیلتھ کانفرنس اختتام پذیر

ابوظہبی(نمائندہ خصوصی)ابو ظہبی ہیلتھ سروسز کمپنی(SEHA) کے زیراہتمام 14ویں ورلڈ کانگریس آف ورلڈ ایسوسی ایشن فار سائیکو سوشل ری ہبلٹیشن (WAPR) اور ساتویں ابوظبی انٹرنیشنل مینٹل ہیلتھ کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی ہے۔ مشرق وسطیٰ میں ذہنی صحت،

کووڈ 19 ویکسین کی مزید ساڑھے 28 ہزار خوراکیں دیدی گئیں

ابوظہبی (نمائندہ خصوصی) ملک میں کووڈ 19 ویکسینیشن مہم کے بارے میں یومیہ بنیاد جاری پیشرفت سے متعلق وزارت صحت کے اعلان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا ویکسین کی مزید 28 ہزار 599 خوراکیں دیدی گئیں – ملک میں اب تک کووڈ 19 ویکسین کی مجموعی

سعودی عرب، یواے ای امریکہ اوربرطانیہ کاسوڈان معاہدے کی حمایت کا اعلان

ابوظبی(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکہ اور برطانیہ نے سوڈان میں 21 نومبر 2021 کو ہونے والے سیاسی معاہدے اور ڈاکٹر عبد اللہ حمدوک کی بطور وزیر اعظم بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔ چاروں ممالک کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں

یو اے ای جوہری پاور پلانٹ چلانے والا پہلا عرب ملک بن گیا

ابوظہبی(نمائندہ خصوصی)بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے رواں ہفتے متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کیا جس کے دوران براکہ نیوکلیئر پاور پلانٹ اوردیگرتنصیابات کا دورہ ان کے شیڈول میں تھا۔ جوہری

آر ٹی اے دبئی کے 10اضلاع میں آئندہ سال کی پہلی سہ ماہی سے ای اسکوٹرزچلائے گی

دبئی، 11 دسمبر، 2021 (وام) ۔۔ روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے منصوبے کے پہلے مرحلے کے آغاز کی تیاری میں الیکٹرک سکوٹر آپریشن کے بنیادی ڈھانچے کے لیے سول سائٹ کا تعمیراتی شروع کرنے کا اعلان کیا، جو دبئی کے 10 اضلاع کا احاطہ کرتے

دبئی میں زمین ڈاٹ کام کے ’’پاکستان پراپرٹی ایونٹ‘‘ میں مجموعی طور پر 5.5 ارب درھم کی پراپرٹیز پیش کی…

پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام کی جانب سے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں منعقد ہونے والے دو روزہ پاکستان پراپرٹی ایونٹ میں مجموعی طور پر 10 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے شرکت کی۔ ایونٹ کے دوران پاکستان کے مختلف شہروں کے 125

یو اے ای گولڈن جوبلی نیشنل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی B4Bکے نام فائنل میں کیٹکیر بادشاہ کو شکست

متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر دبئ کی معروف سپورٹس کمپنی لیڈنگ سپورٹس کے زیراہتمام کھیلے جانے اس ٹورنامنٹ کا فائنل اوول کرکٹ گراونڈ عجمان میں کھیلا گیا گولڈن جوبلی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بارہ ٹیموں نے حصہ لیا فائنل میں کٹکیر بادشاہ

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے دبئی میں معروف ’پاکستان پراپرٹی ایونٹ‘ تیسری مرتبہ پیش کیا جا رہا ہے

پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سے دبئی میں پاکستان پراپرٹی ایونٹ ایک بار پھر منعقد ہونے جا رہا ہے۔ کورونا کی عالمی وبا کے بعد ایک نئے جذبے کے ساتھ پاکستان پراپرٹی ایونٹ میں متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں اور