ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلا اپ سیٹ، بنگلا دیش کو اسکاٹ لینڈ کے ہاتھوں شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا پہلا اپ سیٹ ہوگیا، اسکاٹ لینڈ نے بنگلا دیش کو 6 رنز سے شکست دیدی۔ الامارات کرکٹ گراؤنڈ مسقط میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم مقررہ

لندن میں رکن پارلیمنٹ کا قتل، مساجد کی مذمت

لندن میں برطانوی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سر ڈیوڈ ایمس کے قتل کی ساؤتھ اینڈ کی مساجد نے مذمت کی ہے۔ ساؤتھ اینڈ کی تمام مساجد کی طرف سے ایسسکس جامع مسجد کی ویب سائٹ پر مذمتی بیان جاری کیا گیا ہے۔ مساجد نے اپنے

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی ہے۔ باغ جناح کراچی میں سانحہ کارساز کے شہدا کی یاد میں منعقدہ جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے

قندھار خود کش دھماکا: امریکی محکمۂ خارجہ کی مذمت

امریکی محکمۂ خارجہ کی جانب سے افغانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے خود کش دھماکے کی مذمت کی گئی ہے۔ جاری کیئے گئے ایک بیان میں امریکی محکمۂ خارجہ نے قندھار دھماکے میں ہلاک و زخمی ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ سے اظہارِ افسوس کیا ہے۔

اگلے جمعے تک سارے مسئلے ٹھیک ہو جائینگے: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اگلے جمعے تک سارے مسئلے ٹھیک ہو جائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملکی ماحول ٹھیک ہے، ساری چیزیں سیٹلڈ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بعض لوگ پاکستان

عالمی سطح پر تیل کی قیمت بڑھنے کے اثرات پاکستان پر بھی پڑے: شہزاد اکبر

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عالمی سطح پر تیل کی قیمت میں رد و بدل کے اثرات قرار دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ

سکندر حیات کی موت قومی سانحہ، خدمات سنہری حروف میں لکھی جائینگی، کشمیر کمیونٹی، یو اے ای کا تعزیتی…

دبئی (راجہ اسد خالد) لیڈنگ نیوزخطہ کشمیر ایک عظیم سیاستدان سے محروم ہو گیا سپریم ہیڈ مسلم کانفرنس سردار سکندر حیات کی موت قومی سانحہ ھے آج ریاست نہی دنیا بھر میں کشمیری غم کی کیفیت میں ہیں مرحوم ریاستی سیاست کا بڑا نام اور کردار تھے، وہ اک

حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، 12روپے سے زائد کا بڑا اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جو فوری طور پر نافذالعمل ہوں گی۔ جاری اعلامیے

گوجرانوالہ سے اپوزیشن تحریک شروع، حکومت کو NRO نہیں ملے گا، جمہوریت بحال کرنے نکلے ہیں، 22 کروڑ عوام…

کراچی (نیوز ڈیسک، مانیٹرنگ سیل) انتظامیہ کی جانب سے تم رکاوٹوں کے باوجود جمعہ کو اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے گوجرانوالہ سے حکومت کیخلاف تحریک شروع کر دی ہے، گوجرانوالہ اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے پی

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان کردیا

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان کردیا۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کے بعد اُن کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں شہباز شریف نے کہا کہ مولانا کے آزادی مارچ میں شریک ہوکر…