رجنی کانت کی فلم کیلیے شائقین پرجوش، کمپنیوں نے چھٹی دیدی
چنئی: بھارت کے میگا اسٹار رجنی کانت کی نئی فلم کی ریلیز پر تامل ناڈو اور کرناٹک میں کچھ کمپنیوں نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی میگا اسٹار رجنی کانت کی فلم ‘جیلر’ 10 اگست کو ریلیز ہوگی۔ بھارتی ریاستوں کرناٹک!-->!-->!-->…