چنار سپورٹس فیسٹیول 2024:کشمیر یونائیٹڈ دھیرکوٹ نے ایگل کلب یو اے ای کو شکست دیدی
دبئی (نمائندہ خصوصی)ماحولیاتی آگاہی مہم کے سلسلہ میں منعقدہ چنار سپورٹس فیسٹیول 2024 میں والی بال کے مقابلوں میں کشمیریونائیٹڈ دھیرکوٹ نے ایگل کلب یو اے ای کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کر لی ‘چنار اسپورٹس فیسٹیول میں بیڈمینٹن کے بعد والی!-->…