ورچوئل ایکسپو معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، شہریار آفریدی

ورچوئل ایکسپو معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، شہریار آفریدی لاہور(کامرس رپورٹر) ورچوئل (آن لائن ) ایکسپو ملک میں کاروباری و معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین…

اعلیٰ تعلیم، مشاورت کا فقدان اور چیئرمین ایچ ای سی کی برطرفی۔۔۔خصوصی تحریر: پروفیسر ڈاکٹر چوہدری…

دنیا کی کسی بھی قوم کا مستقبل جاننا ہو تواس کے معیارتعلیم کوجانچ لیں۔ تعلیم کو ترجیح بنانے والی اقوام نے زمانے میں اپنا لوہا منوایا ہے لیکن جہاں جہاں تعلیم کو پس پشت ڈالا گیا وہاں وہاں زوال ان قوموں کامقدر ہوتا چلا گیا اور ہمارے ہاں بقول…

تحریک انصاف کے ایم پی اے نذیر چوہان کا غریبوں کے پلاٹوں پر قبضے کا مبینہ انکشاف

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان کا غریب شہریوں کے پلاٹوں پر قبضے کا مبینہ انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ایک وڈیو میں چند شہری تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان کے…

نوجوان صحافیوں  نوید اسلم ملک اور شہزادروشن گیلانی  کی پہلی کتاب منظرِ عام پر آگئی

لاہور(پ ر)نوجوان صحافی نوید اسلم ملک اور شہزاد روشن گیلانی کی پہلی کتاب درخشندہ ستارے شائع ہو کر منظرِ عام پر آ گئی۔کتاب میں مختلف شعبہ جات میں کامیاب پاکستانی شخصیات کی زندگی کے تجربات ومشاہدات کو قلم بند کیا گیا ہے۔ جس کا مقصد نوجوانوں…

چیئرمین الکبیر ٹائون چوہدری اورنگزیب کی ایئر مارشل ظہیر احمد بابرکو پاک فضائیہ کی سربراہی سنبھالنے…

لاہور(نمائندہ خصوصی) معروف کاروباری شخصیت اور سماجی کارکن، چیئرمین الکبیر ٹائون چوہدری اورنگزیب کی ایئر مارشل ظہیر احمد بابرسے ملاقات۔ چوہدری اورنگزیب نے ایئر مارشل ظہیر احمد بابر کو پاف فضائیہ کی سربراہی سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ اس…

بیٹیوں سے محبت اور ان سے جڑی خوشی پر ایک مختصر دورانیہ کی یادگار فلم

لاہور(شوبز رپورٹر) ڈائریکٹر اور اسکرین پلے رائٹر عماد اظہر ایک عمدہ مختصر فلم “RAHYMA” لائے ہیں۔ عماد اس فلم کے اسکرپٹ رائٹر اور پروڈیوسر ہیں۔ فلم کے پیچھے فلسفہ بیان کرتے ہوئے عماد اظہر نے کہا ، ”بیٹیاں ایک نعمت ہیں۔یہ فلم بیٹیوں کی طرف…

کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم کا لکھاریوں کی فلاح کی جانب اہم قدم

اسلام آباد(نمائندخصوصی) کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم کا لکھاریوں کی فلاح کی جانب ایک اہم قدم ۔لائف کئیر لیب ممبران کو پچاس فیصد رعائت پر ٹیسٹ کی سہولت فراہم کرے گی۔ اسلام آباد میں مفاہمتی یاداشت پر دستخط کرتے ہوئے صدر عبدالماجد کا کہنا…

الکبیر فیز 3 کنگز ٹائون میں فیملی گالا فیسٹول شروع ہو گیا

لاہور(کامرس رپورٹر) شہر کی معروف ہائوسنگ سوسائٹی الکبیر کے فیز تھری کنگز ٹائون میں فیملی گالا فیسٹول ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق الکبیر ڈویلپرز کے پراجیکٹ الکبیر ٹائون کے فیز تھری کنگز ٹائون میں رہائشوں کیلئے جشن بہاراں فیملی گالا فیسٹول شروع…

پراپرٹی اینڈ کنسٹرکشن کی ورچوئل (آن لائن) ایکسپو کی تاریخ میں توسیع

لاہور(کامرس رپورٹر) پاکستان کی پہلی پراپرٹی اینڈ کنسٹرکشن ورچوئل (آن لائن) ایکسپوجس کا آغاز دس روز کیلئے ہواتھا اس کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گھر بیٹھے حقیقی نمائش کی سہولیات سے استفادہ حاصل کرنے پر صارفین اور…

ڈی میڈیا سولیوشنز کے پروجیکٹ سب ملے گا ڈاٹ کام کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

لاہور(کامرس رپورٹر) گروتھ وینچرز نے ڈی میڈیا سولیوشنز کے پروجیکٹ سب ملے گا ڈاٹ کام کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعتِ رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے کیا گیا۔ تقریب کا مقصد عام آدمی کی…