پراپرٹی اینڈ کنسٹرکشن کی ورچوئل (آن لائن) ایکسپو کامیابی سے جاری ہے

لاہور(کامرس رپورٹر) پاکستان کی پہلی پراپرٹی اینڈ کنسٹرکشن ورچوئل (آن لائن) ایکسپوکامیابی سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی بار رئیل اسٹیٹ اور کنسٹرکشن کی آن لائن نمائش25 فروری سے شروع ہوئی تھی جو تقریباََ ایک ماہ مسلسل جاری…

پی این وائی ٹریننگز اور گروتھ وینچرز کے زیر اہتمام سکلز فار لائف ٹریننگ کا انعقاد

لاہور(نمائندہ خصوصی)پی این وائی اور گروتھ وینچرز کے زیر اہتمام سکلز فار لائف ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹرینرز مہتاب حمید ،جبران بشیر،جواد حفیظ اور حامد سعید نے خطاب کیا۔تقریب کا مقصد نوجوانوں میں لائف سکلز کی آگاہی کو اجاگر کرنا تھا…

پاکستان کی پہلی ورچوئل (آن لائن) ایکسپو 25 فروری کو شروع ہوگی

لاہور(کامرس رپورٹر) پاکستان کی پہلی ورچوئل (آن لائن) ایکسپو 25 فروری کو شروع ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی بار رئیل اسٹیٹ اور کنسٹرکشن کی آن لائن نمائش رواں ماہ کی 25 تاریخ سے شروع ہوگی۔ ورچوئل ایکسپو کی پری لانچنگ تقریب سے…

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے بوریوالہ کے معززین کی ملاقات

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے بوریوالہ کے نامور سماجی ، سیاسی راہنما رانا طاہر کریم کی سربراہی میں ملک نوشیر لنگڑیال ، راؤ عزیز الرحمٰن ، ظہور ڈوگر سمیت بوریوالہ کی دیگر سیاسی ، سماجی اور کاروباری شخصیات پرمشتمل وفد…

کوتھم میں ورلڈ پیزا ڈے کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

لاہور(نمائندہ خصوصی)کوتھم کالج میں ورلڈ پیزا ڈے کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تقریب میں کوتھم کے شیفس نے مختلف قسم کے لذیز پیزے بنا کر لوگوں کے دل جیت لیے۔تقریب میں ٹرینر علی عباس،معروف اداکار راشد محمود…

پاکستان کی پہلی فری اسٹائل ریسلنگ لیگ کو ’’پرو دنگل لیگ‘‘ Pro Dangal League کا نام دے دیا گیا

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان 2021/2022 میں کرونا کو مد نظر رکھتے ہوئے پہلی بار فری اسٹائل ریسلنگ لیگ کی میزبانی کرے گا۔ اس لیگ کی ملکیت پاکستان کی پہلی پیشہ ورانہ طور پر چلنے والی اسپورٹس مینجمنٹ کمپنی اسٹرابیری اسپورٹس مینجمنٹ…

کنگز ٹائون میں عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد

لاہور(کامرس رپورٹر) رائیونڈ روڈ پر واقع الکبیر ڈویلپرز کے فیز تھری کنگز ٹاون میں عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔محفل میلاد میں ملک کے معروف قاری سید صداقت علی ،عالمی شہرت یافتہ نعت خواں عبدالرئوف روفی ،شہزادحنیف مدنی، قاری یونس…

پاکستان میں کھیلوں کی سرگرمیاں بچانے کی جنگ ۔۔۔ عامر بلال

پاکستان میں گزشتہ تین دہائیوں سے کھیلوںکی سرگرمیوں میںخطرناک حد تک کمی واقع ہوئی ہے ۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے مطابق ہماری ہاکی ٹیم رینکنگ کے مطابق دنیا میں 17 ویں نمبر پر ہے ۔ پی ایس اے ورلڈ ٹاپ 50کی جاری شدہ فہرست کے مطابق اس وقت پاکستان…

الرؤف ڈویلپرز گروپ کے ڈائریکٹران سید ذیشان احمد شاہ اور میاں عبدالرزاق کی ڈیلرز کے ساتھ تعارفی…

مرید کے(کامرس رپورٹر) الرؤف ڈویلپرز نے مریدکے میں ایک سو ایکڑ سے زائد رقبہ پر رہائشی اسکیم کا شروع کرنے کا اعلان کیا ہے اور علاقہ بھر کے کامیاب پراپرٹی ڈیلرز کو انسوٹمنٹ کی دعوت دی ہے۔سید ذیشان احمد شاہ،میاں عبدالرزاق کے ہمراہ انوسٹرزکی…

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور رفاقت علی گوندل کا ڈسٹرکٹ جیل لاہور کا دورہ

لاہور(کرائم رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور رفاقت علی گوندل اور سینئر سول جج (کریمنل ڈویژن) عباس رسول وڑائچ کا ڈسٹرکٹ جیل لاہور کا دورہ۔ تفصیلات کے مطابق ماہانہ انسپکشن کے سلسلے میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور رفاقت علی…