وزیراعظم عمران خان کا فواد چوہدری کو ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے فواد چوہدری کو اپنا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اپنا ترجمان تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو وزیراعظم…

جج ارشد ملک ویڈیو کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس کا تین روز قبل محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل…

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد روپیہ تگڑا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 158.25 روپے سے کم ہوکر 157.25 روپے ہو گئی ہے۔ خیال رہے کہ…

بھارتی وزیر اعظم ایک انتہا پسند اور جنونی انسان ہے ، سہیل اصغر

لاہور(این این آئی )سینئر اداکار سہیل اصغرنے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ایک انتہا پسند اور جنونی انسان ہے اور وہ اس سے قبل بھی گجرات میں مسمانوں کے قتل عام میں ملوث رہا ہے ،مجھے حیرت ہے بھارت کے لوگوں نے کس طرح ایک جنوبی اور…

حسن علی کا نکاح کے بعد خوشی میں رقص، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں وہ نکاح کے بعد اپنی اہلیہ کے ساتھ رقص کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔دو روز قبل بھارتی لڑکی سامعیہ کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھنے والے قومی…

مودی کا چہرہ بے نقاب ،ٹرمپ کے بعد امریکہ سے کشمیریوں کیلئے ایک اور بڑی آواز بلند

واشنگٹن(این این آئی)پانچ اگست سے پابندی کا شکار مقبوضہ کشمیر کے مظلوم شہریوں کی آواز امریکا میں بھی سنی گئی ہے جہاں اہم اراکین کانگریس نے نئی دہلی پر زور دیا ہے کہ علاقے سے مقبوضہ وادی علاقے سے قبضہ ختم کر کے کشمیریوں کو بولنے کی اجازت دی…

قومی سلامتی اورمقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی اہم…

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان وزیراعظم آفس نے بھی وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات کی…

نہ ہی 1947 میں کاغذ کا ٹکڑا کشمیر کی حیثیت تبدیل کر سکا اور نہ ہی اب کوئی ایساکر سکتا ہے، جنرل قمر…

راولپنڈی(آن لائن) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے واہ نوبل کیمیکل فیکٹری میں یوریا پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری (پی او ایف) کا…

شہبازشریف کے ستارے مسلسل گردش میں ، نیب نے نئے کیس کھول لئے

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیور و (نیب ) نے اربوں روپے کنسلٹنٹس کو ادا کرنے پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب لاہور نے گزشتہ دس سال کے پراجیکٹس کے دوران کنسلٹنٹس کو ادا شدہ اربوں…

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت سے مذاکرات کا امکان ختم ہوگیا،عمران خان

سلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت سے مذاکرات کا امکان ختم ہوگیا، مذاکرات کے لیے تمام تر کوشش کی لیکن اب مودی سرکار سے بات چیت کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے، دونوں جوہری ہمسایہ ممالک کے مابین جنگ کے خطرات بڑھ رہے…