افغان تنازعہ کی وجہ سے لاکھوں افراد نے نقل مکانی کی

کابل(این این آئی) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغان تنازع کی وجہ سے لاکھوں افراد نے نقل مکانی کی جن میں زیادہ تر تعداد بچوں کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے تعاون انسانی امور (او سی ایچ اے) کا کہنا تھا کہ 2019 کے پہلے 7 ماہ…

اسرائیل کا امریکی کانگریس کی دو مسلم ارکان کو داخلے کی اجازت سے انکار

واشنگٹن(این این آئی)اسرائیل نے صدر ڈونلڈ ٹر مپ کے دباؤ پر امریکی کانگریس کی دو مسلمان ارکان الہان عمر اور راشدہ طلیب کو اپنے ملک کا دورہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔صدر ٹرمپ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ ان دو خواتین کو دورے…

متحدہ عرب امارات نے برج خلیفہ کو بھارتی پرچم کے رنگ میں رنگنے سے انکار کر دیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب اماراتی حکام نے برج خلیفہ پر بھارتی پرچم آویزاں کرنے سے انکار کر دیا ۔ متحدہ عرب امارات میں برج خلیفہ پر بھارتی جھنڈے کو آویزاں نہ کرنے پر بھارتی سفیر نے عوام کو بے وقوف بناتے ہوئے انہیں تکنیکی خرابی کا لالی…

چوہدری شوگر ملز کیس ، احتساب عدالت نے شہباز شریف کو طلب کر لیا

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ (ن) کے صد رمحمد شہباز شریف کو چوہدری شوگر ملز مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں 23اگست کو طلب کر لیا ۔ نیب ذرائع کے مطابق شہباز شریف کو چوہدری شوگر ملزکا ریکارڈ لے کر پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔…

رانا ثنا اللہ کے داماد پر تشدد ثابت نہیں ہوا، مکمل صحتمند ہیں، میڈیکل بورڈ

لاہور (این این آئی) میڈیکل بورڈ نے لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کے داماد پر پولیس تشدد کی تردید کرتے ہوئے انہیں مکمل صحت مند قرار دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رانا ثنااللہ کے داماد رانا شہریار نے مقامی عدالت میں درخواست دائر کی تھی جس میں موقف…

سابق صدر آصف علی زرداری سنٹرل جیل اڈیالہ منتقل

راولپنڈی (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کو سنٹرل جیل اڈیالہ منتقل کر دیا گیا ۔آصف علی زرداری کے لیے سامان بھی جیل پہنچا دیا گیا ،سامان میں بیڈ ، میترس اور روم کولر شامل ہے۔آصف علی زرداری کو بکتر بند گاڑی میں اڈیالہ جیل لایا…

پاکستان کی امداد میں امریکا کی مزید 44 کروڑ ڈالر کی کٹوتی

اسلام آباد(آن لائن) امریکا نے پاکستان کوکیری لوگر بل کے تحت ملنے والی مالی امداد میں مزید 44 کروڑ ڈالر کی کٹوتی کر دی جب کہ اس کٹوتی کے بعد 9 سال قبل امریکا کی جانب سے پاکستان کیلئے اعلان کردہ مالی امداد آدھی رہ گئی۔ اقتصادی امور کی…

کشمیریوں کو اندھیرے میں رکھنے کا بھارتی منصوبہ ناکام، برطانوی نشریاتی ادارے نے مقبوضہ کشمیر میں…

سری نگر(آن لائن )کشمیریوں کو اندھیرے میں رکھنے کا بھارتی منصوبہ ناکام ہو گیا ہے، برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے مقبوضہ کشمیر میں ریڈیو کوریج دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ بی بی سی مقبوضہ کشمیر میں محدود پیمانے پر نشریات دینے والے ریڈیو کی…

عمران صاحب ایک سال مکمل ہوا اور آپ تمام مضامین میں فیل ہیں، مریم اورنگزیب

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب ایک سال مکمل ہوا اور آپ تمام مضامین میں فیل ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران صاحب آپ نے ایک سال میں تمام قومی کامیابیوں کو بدترین…

کوئٹہ مدرسے اور مسجد میں زودار دھماکہ ، شہادتیں

کوئٹہ( آن لائن ) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مدرسے میں دھماکہ ہوا ہے جس میں 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ کوئٹہ کے قصبے کچلاک میں ایک مدرسے میں ہوا، ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکہ نماز جمعہ…