شمیر کے معاملے میں ہرممکن تعاون کریں گے، سعودی ولی عہد

اسلام آباد(سی پی پی)بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں تازہ کشیدگی اور بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفون پر بات…

معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کو تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( سی پی پیٍٓ)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ملک کے معروف اور عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کو تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے اعلی دینی خدمات پر ممتاز عالم دین اور مبلغ اسلام…

مقبوضہ کشمیر میں شہر خموشاں سا سناٹا، تیسرے روز بھی کرفیو، فوج پر پتھراؤ انٹرنیٹ، موبائل، لینڈلائن…

سری نگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں شہرخموشاں جیسے سناٹے کا راج ہے، تیسرے روز بھی کرفیو نافذ، انٹرنیٹ، موبائل، لینڈلائن فون تاحال بند ہیں۔ خاردار تاریں لگا کر سڑکیں بند کر دی گئیں، ہزاروں بھارتی فوجیوں کی تعیناتی سے وادی فوجی حصار میں ہے…

اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں شدید بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب ،پانی گھروں میں داخل ،…

اسلام آباد /راولپنڈی (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں شدید بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے ،پانی گھروں میں داخل ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا جبکہ نالہ لئی میں پانی کی سطح…

میرا پورانام عمران احمد خان نیازی ہے،وزیراعظم عمران خان نے شہبازشریف کو ٹوک دیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرا نام عمران احمد خان نیازی ہے، اپوزیشن لیڈر میرا پورا نام پکارا کریں۔ منگل کو کشمیر کے حوالے سے بلائے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران اپوزیشن لیڈر محمد شہباز شریف…

پاک بھارت کشیدگی،وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر قومی سلامتی کا اجلاس دوبارہ طلب…

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر قومی سلامتی کا اجلاس دوبارہ طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر قومی سلامتی کا اجلاس (آج) بدھ کو دوبارہ طلب…

مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اٹھانے کا وقت گزر چکا، عمران خان مگر مچھ کے آنسو نہ بہائیں، فضل الرحمن

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اٹھانے کا وقت گزر چکا،مودی کا حالیہ اقدام اچانک نہیں،اس کا وعدہ انہوں نے اپنے انتخابی منشور میں عوام سے کیا تھا،تب…

بھارت چینی علاقے پر قبضہ نہیں کرسکتا،لداخ پر دعویٰ، چین نے بھارتی اقدامات کو مسترد کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)لداخ پر دعویٰ، چین نے بھارتی اقدامات کو مسترد کردیا، جوابی اقدامات کا اعلان، تفصیلات کے مطابق پاکستان میں چینی سفیر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے حوالے سے شدید ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے ٹوئٹر پر لگاتار اپنے تین…

آرٹیکل 370 کا خاتمہ،چین نے بھارتی اقدام ملکی خودمختاری کے منافی قرار دے دیا

بیجنگ (این این آئی)چین نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی نے چین کی سرحدی خودمختاری پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی ہے، مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت تحمل کا مظاہرہ کریں۔چین…

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں انڈیاکی انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا کے رہنما کے پیغام والے بینرز

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کے مختلف علاقوں اور بلخصوص ریڈ زون میں انڈیاکی انتہا پسند ہندو تنظیم شِو سینا کے رہنما کے پیغام والے بینر لگادیئے گئے جنہیں بعد میں اتارلیاگیا،ان بینروں پر شِو سینا کے رہنما سنجے راوت کا وہ بیان لکھا تھا…