بھارتی فوج میں بغاوت ، کئی سکھ افسروں کا مقبوضہ کشمیر میں ظلم سے انکار،استعفے دینا شروع کردیئ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیریوں پر مظالم کیخلاف بھارتی فوج کے اندر ہی کئی اعلیٰ سکھ بھارتی آ رمی آفیسرز نے اس کا حصہ نہ بننے کے اعلان کے ساتھ ہی اپنے استعفے بھی دینا شروع کر دیئے ہیں جبکہ کئی سکھ فوجی افسران نے مقبوضہ کشمیر جانے سے…

پاک فوج کشمیری عوام کیساتھ کھڑی ہے، کور کمانڈر کانفرنس

راولپنڈی (این این آئی) کور کمانڈرز کانفرنس نے واضح کیا ہے کہ پاک فوج کشمیریوں کی جدوجہد کی کامیابی تک ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے جبکہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی اپنی اس ذمہ داری کو نبھانے کیلئے مکمل تیار…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب

جدہ (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت کا تعین کرنیوالے 370 آرٹیکل اور 35 اے کا خاتمہ بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے،مقبوضہ جموں و کشمیر میں مزید فورس بھجوانا،…

پاک بھارت سرحدوں پر کشیدگی میں اضافہ،پاکستان کی مسلح افواج ہائی الرٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاک بھارت سرحدوں پر کشیدگی میں اضافہ،پاکستان کی مسلح افواج ہائی الرٹ،بڑا حکم جاری کردیاگیا،تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے بعد پاک بھارت سرحدوں پر کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے،جس کے پیش نظر پاکستان کی…

دو قومی نظریہ ٹھکرا کر بھارت سے الحاق کا فیصلہ غلط ثابت ہوگیا، محبوبہ مفتی کا اعتراف

سری نگر(این این آئی) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر کی لیڈرشپ کا دو قومی نظریہ کو ٹھکراتے ہوئے بھارت سے الحاق کا فیصلہ غلط ثابت ہوگیا۔بھارتی ٹی وی کے۹ مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق…

کشمیر کی دو حصوں میں تقسیم، اگلا ٹارگٹ بلوچستان اور آزاد کشمیر ہیں، شیوسینا رہنما کی ہرزہ سرائی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا کے رہنما سنجے راؤت نے کہا کہ بھارت نے آرٹیکل 370 ختم کرکے کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے، سنجے راؤت نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح اب بھارت کی حکومت بلوچستان اور پاکستان کے زیر…

ہم نہیں مانتے، بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندرسنگھ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کے اقدامات کیخلاف…

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امرندر سنگھ نے نئی دہلی کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے اقدام کو 'مکمل طور پر غیر آئینی' قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ 'بھارت کے آئین کو قانونی دفعات کی پیروی کیے…

پاکستان معاملے کو اقوام متحدہ کے سامنے پیش کرے، مشال ملک

اسلام آباد (این این آئی)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اس معاملے کو اقوام متحدہ کے سامنے پیش کرے۔ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہاکہ پانچ اگست 1947 کو آر ایس ایس کے غنڈوں نے پانچ لاکھ مسلمانوں کا قتل عام کیا۔ انہوں…

آصف زرداری، خواجہ سعد رفیق، شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری، لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق، شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے گئے۔ پیر کوسپیکر اسد قیصر کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پروڈکشن آرڈر جاری کئے۔ دوسری جانب خواجہ سعد رفیق کے…

پاکستان اور بھارت تحمل سے کام لیں، اقوامِ متحدہ کی اپیل

نیویارک(این این آئی)پاکستان اور بھارت کے مابین لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے اطراف میں کشیدگی کے باعث اقوامِ متحدہ (یو این) نے دونوں ممالک سے زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوامِ متحدہ کے…