پاکستان کو تمام مذاہب کے ماننے والوں کیلئے امن کا گہوارہ بنائیں گے‘ثقلین مہرو

ابوظہبی (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف ابوظہبی کے صدر محمد ثقلین مہرو نے کہا ہے کہ پاکستان کو قائداعظم کے افکار کے مطابق تمام مذاہب کے ماننے والوں کے لیے امن کا گہوارہ بنائیں گے۔ محمد ثقلین مہرو صدر پی ٹی آئی ابو ظہبی محمد ثقلین مہرو نے یہ

دبئی میں 5 سے 11سال عمر کے بچوں کی کووڈ19 ویکسی نیشن کاآغاز

دبئی،(نمائندہ خصوصی)دبئی ہیلتھ اتھارٹی (ڈی ایچ اے ) نے 5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں کو کوویڈ 19 کی فائزربیونٹیک ویکسین لگانے کااعلان کیا ہے۔ 5 سے 11 سال عمر کے بچوں کے والدین، ڈی ایچ اے کی ایپ یا واٹس ایپ (800 342) کے ذریعے بچوں کے لئے

مقبول بٹ کا یوم شہادت انتہائی عقیدت واحترم سے منایا جائے گا ‘سردار رحیم

یواے ای (بیورورپوٹ) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی یواے ای کے سیکرٹری جنرل سردار رحیم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مقبول بٹ شہید نے جہالت، پسماندگی اور سرمایہ دارانہ استحصال اور غلامی کے خلاف عالمی سوشلسٹ انقلاب کے لیے جدوجہد کرتے ہوے اپنی

سردار ادریس چغتائی فرض شناس افسر ‘معطل کرنا زیادتی ہے ‘فرمان علی عثمانی

یواے ای (بیورورپوٹ) ایڈیشنل ایس ایچ او باغ سردار ادریس چغتائی ایک فرض شناس آفیسر ہے ایسے آفیسر کو معطل کرنا نہ صرف آفیسر کے ساتھ زیادتی ہے بلکہ محکمہ کے ساتھ بھی زیادتی ہوگی سردار ادریس چغتائی کی معطلی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے

یوسف گیلانی کا اپوزیشن لیڈرسینیٹ کےعہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے بطور اپوزیشن لیڈر مستعفی

اداکارہ تیجوسی پرکاش بگ باس سیزن 15 کی فاتح بن گئیں

ممبئی: بھارت کی ٹی وی اسٹارتیجوسی پرکاش نے رئیلٹی شوبگ باس کے سیزن15 کا ٹائٹل جیت لیا۔تیجوسی پرکاش نے سب کوپیچھے چھوڑتے ہوئے4 ماہ تک جاری رہنے والے بگ باس سیزن15 کاٹائٹل اپنے نام کیا۔پراتک سہجپال اورکرن کندرا دوسرے اورتیسرے رنر اپ قرار

ناکام عاشق ڈیجیٹل گرل فرینڈ پر بھڑاس نکالنے لگے

واشنگٹن: گزشتہ چند ماہ سے ریپلیکا نامی ایپ بہت مشہور ہورہی ہے جس میں آپ مرد یا عورت کے مجازی ماڈلوں سے دوست بناکر بات کرسکتے ہیں۔ لیکن لوگ اس ایپ کا غلط استعمال کرتے ہوئے اب ان کرداروں پر غصہ اتاررہے ہیں بلکہ گالیاں بھی دے رہے ہیں۔اس کی

متحدہ عرب امارات نے حوثیوں کی طرف سے داغاگیا بیلاسٹک میزائیل روک کر تباہ کردیا

دبئی(ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے کہا ہےکہ اس کی فضائی دفاعی افواج نے حوثی دہشتگرد گروپ کی طرف سے داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو روک کر تباہ کر دیا ہے۔ وزارت نے پیر کے روز ایک بیان میں اس امر کی تصدیق کی کہ حملے کے نتیجے میں

دنیا کی پہلی ہائیڈروجن سے چلنے والی اڑنے والی کشتی کا افتتاح دبئی میں ہوگا

دبئی، (ویب ڈیسک) سوئس میں قائم نئی کمپنی JET ZeroEmission نے اعلان کیا ہےکہ اس نے متحدہ عرب امارات کی ایک کمپنی Zenith Marine Services LLC اور DWYN LLC کے ساتھ پہلی صاف توانائی ہائیڈروجن سے چلنے والی اڑنے والی کشتی "The JET" تیار کرنے اور

حکومت متاثرین نیلم جہلم ٹرانسمیشن کے مطالبات فوری تسلیم کرے‘ذوالفقار بھٹو

یواے ای (بیورورپوٹ) عوامی کمیٹی کے صدر ذوالفقار علی بھٹو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم ساجد ممتاز ایڈوکیٹ ارباب اور ساجد اعظم کا شکریہ ادا کرتا ھوں جونیلم جیلم ٹرانسمیشن متاثرین عوام کے ساتھ کھڑے رھے اور عوام کے حق کیلئے اواز بلند کی