5 سے 11 سال کے بچوں کی ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ملک میں کورونا کے مثبت کیسز میں اضافے کے تناظر میں وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ ایک سے دو ماہ میں 5 سے 11 سال کے بچوں کی بھی ویکسی نیشن بھی شروع کردی جائے گی۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر این آئی ایچ کے ہمراہ پریس کانفرنس

جونئیر لیگ: پاکستان کے بڑے نام ایونٹ میں نظر آئیں گے، چیئرمین پی سی بی

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں شروع ہونے والی پہلی پاکستان جونیئر لیگ ملک میں کرکٹ کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گی، لیگ کا اصل مقصد قومی کرکٹ ٹیم کے لیے بیک اپ تیار کرنا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم

نوعمر لڑکے لڑکیوں میں 20 منٹ روزانہ کی ورزش انتہائی مفید قرار

میری لینڈ: ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نوعمر (ٹین ایج) لڑکے لڑکیوں میں روزانہ کی قدرے سخت لیکن 20 منٹ کی ورزش سے بہتر طبی فوائد سامنے آسکتے ہیں اور ان میں دل اور پھیپھڑوں کا نظام بہتر حالت میں رہتا ہے۔جرنل پیڈیاٹرکس میں شائع رپورٹ کے

راجہ افتخار ایوب نے ترقیاتی فنڈز کے غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف سیاسی جماعتوں کا اجلاس بلانے کا اعلان

دھیرکوٹ(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے رہنماء راجہ افتخار ایوب خان نے ترقیاتی فنڈز کے غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف دھیرکوٹ میں تمام سیاسی جماعتوں کا اجلاس بلانے کا اعلان کر دیا۔ وہ گزشتہ روز دھیرکوٹ میں ایک بڑے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے تھے

سپر ٹیکس سے جمع ہونے والا پیسہ ضائع نہیں ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپر ٹیکس سے جمع ہونے والا پیسہ ضائع یا برباد نہیں ہوگا۔کنونشن سنٹراسلام آباد میں ٹرن آراوٴنڈ پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہماری اصل منزل خود انحصاری ہے،

روس نے جوبائیڈن کی اہلیہ اور بیٹی سمیت 25 امریکیوں پر پابندی عائد کردی

ماسکو: روس نے امریکی خاتون اوّل جل بائیڈن اور ان کی بیٹی سمیت 25 امریکیوں پر سفری پابندی عائد کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے امریکا کی سیاسی شخصیات اور تاجروں کے خلاف پابندیوں میں مسلسل توسیع کو جاری رکھتے ہوئے مزید 25 امریکیوں

ٹک ٹاکرڈاکٹر کے 40 لاکھ مداح

لندن: عموماً ڈاکٹر حضرات سوشل میڈیا پر کم کم آتے ہیں لیکن ایک ٹک ٹاکر ڈاکٹر اب دنیا بھر میں مقبول ہیں اور 40 لاکھ سے زائد افراد ان کے مداحوں میں شامل ہیں۔ ڈاکٹر جولی اسمتھ پیشے کے لحاظ سے ماہرِنفسیات ہیں اور انہوں نے کووڈ کے دور میں ٹک

مظفرآباد میں مظاہرین پر تشدد کی مذمت ‘کٹھ پتلی انتظامہ حوصلے پست نہیں کرسکتی‘خالد کشمیری

دبئی (نمائندہ لیڈنگ نیوز)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ گلف زون کے سابق صدر خالد کشمیری نے کہا ہے کہ خالد کشمیری آج مظفر آباد اور سرینگر میں کوئی فرق نہیں دیکھا گیا ۔ مگر یاد رکھنا جب یاسین ملک 150 کروڑ آبادی والے ملک بھارت کے سامنے سینہ سپر ہے

کوئی سیاسی جماعت سندھ کے بلدیاتی الیکشن سے مطمئن نہیں ہے، وسیم اختر

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما وسیم اختر کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن نے بھی دیکھا ہوگا کہ پہلے مرحلے میں سندھ کے بلدیاتی انتخابات کا کیا ہوا، کوئی بھی سیاسی جماعت اس الیکشن سے مطمئن نہیں، پیپلزپارٹی معاہدے سے منحرف ہوتی ہے

آزاد کشمیر بھر کے ڈاکٹرز کا کل سے سروسز بند کرنے کا اعلان

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)آزادکشمیر بھر کے ڈاکٹرز کی تنظیموں نے کل سے سروسز بند کرنے اور ہڑتال شروع کرنے کا اعلان کر دیا حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ وہ بجٹ میں ہمارے مطالبات شامل کرے گی آزادکشمیر بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی کے علاوہ کوئی