پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی ملتوی، اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کوشش ناکام

لاہور: پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس شروع ہوتے ہی 6 جون تک ملتوی کردیا گیا، ن لیگ کی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ساڑھے 12 بجے طلب کیا گیا تھا۔

کورونا وبا؛ سعودی عرب نے بھارت سمیت 15 ممالک کے سفر پر پابندی لگا دی

ریاض: سعودی عرب نے کورونا وائرس کے نئے کیسز میں اضافے کے بعد اپنے شہریوں پر بھارت سمیت 15 ممالک کے سفر پر پابندی عائد کردی۔گلف نیوز کے مطابق کورونا وائرس کے کیسز میں روانہ کی بنیادوں پر ایک بار پھر اضافے کے بعد سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو

محکمہ برقیات آزادکشمیر کا قبلہ درست نہ ہوسکا‘رنگلہ میں لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری

رنگلہ (نمائندہ خصوصی )محکمہ۔برقیات آزادکشمیر کا قبلہ درست نہ ہوسک لوڈشیڈنگ ک سلسلہ جاری جبکہ دیہی علاقوں میں کئی گھنٹے غیر اعلانیہ اور فالٹ کا بہانہ۔بناکر بجلی بند کرنامعمول بن چکا۔اس وقت آزاد کشمیر بھر کی بجلی کی ضرورت انتہائی محدود

یاسین ملک تحریک آزادی کشمیر کے روح رواں ہیں ،میاں محمد زکریا

ساؤتھ افریقہ (مجاہد نسیم عباسی سے،) ساوتھ افریقہ میں مقیم کشمیر کمیٹی کے چیرمین میاں محمد زکریہ نے دیے گئے انٹرویو میں کہا تحریک آزادی کشمیر کے چمکتے دمکتے ستارے،تحریک آزادی کشمیر کے روح رواں ،پرامن جہدوجہد کے آمین ،ہزاروں لاکھوں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے عمران خان کے دورہ روس کی حمایت کردی

نیویارک: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کے دورہ ماسکو کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کے روس کے دورہ کی حمایت کرتا ہوں، انہیں یہ نہیں معلوم تھا کہ روس پہنچتے ہی ماسکو یوکرین پر حملہ کردے گا۔اقوام متحدہ کے

صدر جُوبائیڈن کے دورے کے موقع پر شمالی کوریا جوہری تجربہ کرسکتا ہے، جنوبی کوریا

سیئول: جنوبی کوریا نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا اپنے جوہری تجربے کے لیے تیار ہے اور امریکی صدر جوبائیڈن کے ٹوکیو اور سیئول کے دورے کے دوران وہ جوہری تجربہ کرسکتا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن رواں ہفتے جاپان

نیوزی لینڈ نے گزشتہ سال اچانک دورہ ختم کرنے پر پی سی بی کو معاوضہ ادا کردیا

کراچی: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گزشتہ سال ستمبر 2021 میں اچانک دورہ ختم کرنے پر معاوضہ ادا کردیا۔نیوزی لینڈ نے غلطی کا ازالہ کرتے ہوئے دورہ پاکستان ختم کرنے پر پی سی بی کو زرتلافی ادا کر دیا، گوکہ اصل رقم

شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کی وفات پر پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں تعزیتی ریفرنس

دبئی (لیڈنگ نیوز) پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا، جس کا اہتمام پاکستان سوشل سینٹر شارجہ کے صدر چودھری خالد حسین نے بلا شرکت غیرے کیا تھا- تعزیتی

"ایک روشن ستارہ امتیاز احمد خان "
تحریر :ڈاکٹرنصیر خان

محکمہ تعلیم سے وابستہ ایک فرض شناس اور انتہاہی نفیس انسان بہترین معلم اور انسان دوست تعلیمی و سماجی سرگرمیوں میں ہمیشہ پیش پیش رہنے والے میرے پیارے بلکے ہم سب کے پیارے امتیاز احمد خان (1964 - 2022)13 مئی 2022 کی صبح بوائز ہائی سکول چلندراٹ

حکومت کا غیر ضروری اور لگژری اشیاء کی درآمد پر مکمل پابندی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے غیر ضروری اور پرتعیش اشیاء کی درآمد پر مکمل پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی معاشی تشویش ناک صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ شرکا نے معاشی مشکلات سے نمٹنے