مشہور بھارتی اداکارہ و ماڈل نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی

ممبئی: بھارتی اداکارہ و ماڈل بدیشا ڈی ماجمدارنے خودکشی کیرئیر میں اچھے مواقع نہ ملنے کی وجہ سے کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 21 سالہ بنگالی اداکارہ اور ماڈل بدیشا ماجمدار کولکتہ میں واقع اپنے کرائے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارتخانے کی تارکین وطن کوکسی سیاسی سرگرمی میں شامل نہ کرنیکی ہدایت

شارجہ(نمائندہ لیڈنگ نیوز )شارجہ متحدہ عرب امارات میں پاکستانی ایمبیسی کی طرف سے متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو خصوصی ہدایت جاری کئ ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے قوانین کے مطابق یہاں کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمی

حکومت کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو خونی مارچ قرار دیتے ہوئے اس کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ یہ لوگ پشاور سے لوگ لے کر وفاق پر حملہ کرنا چاہتے ہیں جس کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔ایکسپریس

یاسین ملک کا کیس عالمی عدالت میں لایا جائے‘فہیم جاوید

یواے ای (بیورورپوٹ) یاسین ملک کا کیس عالمی عدالت میں لایا جائے یاسین ملک کو پھانسی دے کر تحریک آزادی کشمیر کو دبانے کی ایک سازش تیار کی جاری ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن گلف کے سابق نائب صدر سردار فہیم جاوید نے اپنے ایک بیان میں کیا

عمران خان ہندوستان اور مودی کے فلسفے پر کام کرتا ہے ‘فرمان علی عثمانی

یواے ای (بیورورپوٹ) پاکستان پیپلزپارٹی یواے ای کے رہنما فرمان علی عثمانی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ عمران خان نیازی کا 25مء کی تاریخ ممتاز حریت کشمیری رہنما یاسین ملک کی سزا پر سے توجہ ہٹانے کی سازش ہے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران

سردار حسن ابراہیم کی صدر، وزیراعظم سمیت ممبران اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے بل کی…

مظفرآباد ( لیڈنگ نیوز) جموں کشمیر پیپلز پارٹی کےصدر ممبر اسمبلی سردار حسن ابراہیم نے صدر، وزیراعظم سمیت ممبران اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے بل کی مخالفت کی ہے ۔ سردار حسن ابراہیم نے اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملازمیں

حکومت کی لانگ مارچ سے نمٹنے کی تیاری، ڈی چوک سیل کردیا گیا

اسلام آباد(لیڈنگ نیوز رپورٹ): حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے دیگر صوبوں سے پولیس ایف سی اور رینجرز طلب کرلی جب کہ کنٹینر لگا کر ڈی چوک کو سیل کردیا‘ذرائع کے کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ روز 25 مئی

امریکا اور جاپان کا خطے میں چینی اثر و رسوخ کے خلاف ملکر کام کرنے پر اتفاق

ٹوکیو: امریکا کے صدر جو بائیڈن اور جاپان کے وزیراعظم فومو کشیدہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں خطے میں بڑھتے ہوئے چین کے اثرورسوخ کے خلاف مل کر کام کرنے پر اتفاق کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن ایشیائی ممالک کے

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان

لاہور: ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔سیریز میں شامل تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔ یہ میچز آٹھ، 10 اور 12 جون کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

کیا وزیراعظم شہباز شریف نے کنگنا رناوت کیلئے تعریفی ٹوئٹ کی تھی؟

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔اس اسٹوری کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے کئے گئے ایک پیغام کا اسکرین شاٹ شیئر کیا