’عمران خان کے سوا کسی کو وزیراعظم نہیں مانتے‘؛ سپریم کورٹ کے فیصلے پر اداکاروں کا ردعمل
کراچی: پاکستانی فنکاروں نے سپریم کورٹ کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دینے اور پارلیمنٹ بحال کرنے کے فیصلے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔شوبز انڈسٹری کے فنکار بھی ملکی سیاسی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور لمحہ بہ لمحہ بدلتی ہوئی!-->…