کشمیر فارماسسٹس نے ڈرگ سیلز ایکٹ و رولز کے نفاذ کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی
مظفرآباد (سپیشل رپورٹر)آذاد جموں و کشمیر۔ڈرگ سیلز ایکٹ و رولز کے نفاذ کےلیے ہائیکورٹ میں پیٹشن دائر کر دی گئ۔ کشمیر فارماسسٹس کیطرف سے پیٹشن کی پیروی راجا جلیل عمر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کر رہے ہیں۔ چیف جسٹس جناب جسٹس صداقت حسین راجا نے!-->…