عالمی باکسرذوالقرنین خان کی ممبر کشمیر جرنلسٹ فورم سردار آصف حسین نور سے ملاقات
یواے ای (بیوروپوٹ) میری خواہش ہے کہ آزادکشمیر کے اندر باکسنگ کے کھیل کو زیادہ سے زیادہ فروغ ملے آزاد کشمیر کے اندر بھی، اسپورٹس کمپلیکس ہونی چاہیے جہاں پر نوجوانوں کو سیکھنے کا زیاد ہ سے زیاد موقع ملے ان خیالات کا اظہار آزادکشمیر کے!-->…