مقبول بٹ کی جدوجہد تاریخ کشمیر کا ایک روشن باب ہے‘خالد کشمیری
یواے ای (بیورورپوٹ ) شہید کشمیری محمد مقبول بٹ کی جدوجہد تاریخ کشمیر کا ایک روشن باب ہے، کشمیری قوم کے لیے وہ ایک راستہ متعین کرگئے جس پر چل کر ہی آزادی کی منزل قریب آسکتی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار جموں کشمیر لبریشن فرنٹ گلف کے سابق صدر!-->…