صدرعارف علوی، اسپیکراسد قیصر سے پاک آسٹریلین فرینڈشپ کےصدر ارشدنسیم بٹ کی ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد میں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی،اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سےپاک آسٹریلین فرینڈشپ کےصدر ارشدنسیم بٹ کی سربراہی میں اوورسیز پاکستانی رہنماوں کےایک وفدنے ملاقات کی۔جس میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف…

ورلڈکپ: قومی ٹیم کا اگلا ہدف دورہ پاکستان ملتوی کرنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم

بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی پاکستان ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اگلا ہدف دورہ پاکستان ادھورا چھوڑ کر جانے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم سے ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ 26 اکتوبر بروز منگل (آج) شام 7 بجے شارجہ میں

یکم نومبر سے پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان

کراچی: روپے کی قدر کم اور تیل قیمت بڑھنےکا اثر، یکم نومبرسے پیٹرول مزید منہگا ہونا کا امکان ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے تک اضافے کا تخمینہ ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل قیمت

بابوسر ٹاپ پر پھنسی 22 گاڑیاں اور مسافروں کو ریسکیو کرلیا گیا

بابوسر ٹاپ اور گیٹی داس پر رات گئے پھنسی 22 گاڑیوں اور مسافروں کو ریسکیو کرلیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پھنسی ہوئی گاڑیوں اور مسافروں کو ریسکیو کرکے چلاس پہنچا دیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ چلاس شہر اور گردونواح میں رات سے بارش،

بہاولپور، قبضہ گروپ کیخلاف کاروائی، 52ایکڑ زرعی اراضی واگزار کروالی گئی

بہاولپور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی میاں ریاض حسین پیرزادہ کے حواریوں سے 52 ایکڑ زرعی اراضی واگزار کروالی گئی۔تحصیل خیرپورٹامیوالی میں سرکاری اراضی پر پیرزادہ گروپ کئی سال سے قابض تھے ۔موضع شیخ واہن واقع اس سرکاری اراضی کی…

عاصم اسلم اعوان ’’گریٹر پاکستان موومنٹ‘‘کی صوبائی کمیٹی خیبرپختونخوا کے سیکرٹری یوتھ افیئرز نامزد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)گریٹر پاکستان موومنٹ کی مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی نے عاصم اسلم اعوان کو صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی خیبرپختونخوا کا سیکرٹری یوتھ افیئرز نامزد کردیا۔’’یوتھ آف دی نیشن‘‘ نوجوانوں کیلئے گریٹر پاکستان موومنٹ کا یوتھ…

ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کی طرف سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر رکھی گئی ہے۔مقررہ تاریخ کے بعد ایک ہزار روپے یومیہ جرمانہ کیا جائے…

ٹیکس کے میدان میں پاکستان کو کامیاب کرنے کے لیے،سپورٹس مین بھی میدان میں

اسلام آباد: اسلام آبادفیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر ایک ہزار روپے یومیہ جرمانہ ہوگا جبکہ نان فائلر کو 2 سال تک قید کی سزا…

ٹیکس جمع کروانے کی آخری تاریخ قریب،شوبز ستاروں کی عوام سے اپیل

اسلام آباد: ایف بی آر کی طرف سے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔آخر ی تاریخ نزدیک آتے ہی ایف بی آر کی طرف سے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی مہم میں بھی تیزی آگئی،سال 2021 کے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کے لیے اس دفعہ ایف…